سورۃ البقرہ میں توحید باری تعالیٰ ورسالت کا ذکر

توحید باری تعالی: والھکم الہ واحد لا الہ الا ھوالرحمن الرحیم ،اس آیت کی فضیلت یہ وارد ہوئی ہے کہ اس میں اسم اعظم کا کچھ حصہ موجود ہے۔ یہ آیت اور اس کے بعد کی آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ ہی عبادت کے لائق ہیں، اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ اللہ مزید پڑھیں

پرنٹنگ کے کام میں عورتوں کی تصویر پرنٹ کرنا

سوال ۔ میرے شوہر پرنٹنگ کا کام کرتے ہیں کیٹ لاگ ۔ وغیرہ جس میں عورتوں کی تصویریں ہوتی ہیں تو وہ بھی پرنٹ کرتے ہیں تو کیا یہ گناہ ہے اور اس کی کمائی سے جو پیسے آئے اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں ایسا پرنٹنگ کا مزید پڑھیں

 عورتوں کا سوئمنگ کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتوں کا سوئمنگ کرنا عورتوں کے پول میں جائز ہے جبکہ وہاں کسی آدمی کی نظر نہ جاتی ہو اور پورا حصہ الگ تھلگ ہو۔ والسلام الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و مزید پڑھیں

مسئلہ تقدیر

فتویٰ نمبر:989 سوال:محترم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ تقدیر کے عقیدے کو مثال سے کس طرح سمجھا جا سکتا ہے۔  والسلام سائل کا نام:بنت معصوم پتا:گلشن اقبال بلاک/۴ الجواب حامداو مصليا تقدیر کا مسئلہ ایک طرف آثار و مظاہر سے اتنا واضح ہے کہ اس میں شکو شبے کی کوئی گنجائش نہیں۔دوسری طرف مزید پڑھیں

درمیانی منزل کو مسجدبنانے کاحکم

مسئلہ  : جو روپیہ کی خاص مسجد کی تعمیر کیلئے ہو اور وہ مسجد تعمیر نہ ہوتو دوسری مسجد میں وہ روپے صرف کر سکتے ہیں۔ مسئلہ  : مسجد کے چند ے سے  کسی مسجد کو عمده بنانے کی غرض سے منہدم کرنا جائز نہیں جب تک کہ اس کے گر جانے کا خطرہ نہ مزید پڑھیں