سورۃ المائدہ میں حلال وحرام چیزوں کا ذکر کیاگیاہے

فقہ الحلال 1۔پاکیزہ چیزیں حلال ہیں، ناپاک اور خبیث چیزیں حلال نہیں کی گئیں۔ قُلْ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ 2۔ذبیحہ اور شکار حلال ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ بسم اللہ پڑھی گئی ہو۔{فَكُلُوا مِمَّا أَمْسَكْنَ عَلَيْكُمْ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ } [المائدة: 4] 3۔مرداریعنی ہر وہ حلال جانور جوطبعی موت مرگیاہو،حرام ہے۔اسی طرح جس مزید پڑھیں

جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔

سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں

کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟

کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟ ج)جواب سے پہلے چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1جس مسجد امام اور مؤذن مقرر ہوں اور باقاعدہ جماعت سے نماز ہوتی ہوتو وہاں جب پہلی جماعت اذان اور اقامت کے ساتھ ادا کی جاچکی ہوتو پھر مزید پڑھیں

جس گھرمیں کتااور تصویر ہووہاں فرشتے نہیں آتے

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! جہاں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے۔اس کی تھوڑی تفصیل بتادیجئے ۔بعض لوگ اس بارے میں آج کل بحث کرتے ہیں اور اس کا reference مانگتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! احادیث میں جاندار کی تصویر کی اور کتا پالنے کی سخت ممانعت آئی مزید پڑھیں

کیابندوق سے شکار کیاہواجانورحلال ہے؟

سوال : جانور کو شکار کرنے کے لئے بندوق سے فائر کیا بسم اللہ پڑھ کر پھر اس جانور کو چھری سے بھی ذبح کرنا ضروری ہے ؟ یا چھری سے ذبح کرنے سے پہلے ہی وہ مر گیا تب بھی وہ جانور حلال ہو گا ؟ کیونکہ بندوق سے فائر کرتے وقت بسم اللہ پڑھ مزید پڑھیں

بندوق کی گولی سے شکارکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:160 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ اگر کوئی شخص بندوق کی گولی سے شکار کرےاور گولی چلاتے وقت تکبیر بھی  پڑھے تو مارا ہوا شکار حلال ہے یا حرام ، گولی کوحلت صید میں تیرکا حکم حاصل ہے یانہیں؟  مفتی ابراهیم صاحب افریقہ والوں نے مزید پڑھیں