اذان کے وقت بیت الخلاء جانا۔

سوال : مسجد میں جب اذان ہورہی ہو اس وقت بیت الخلاء جاسکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب بہتریہی ہے کہ اذان کے دوران بیت الخلاء نہ جائیں اور باہر رہ کر اذان سنیں اور اس کا جواب دیں، تاہم ایسا کرنا ممنوع یا ناجائز نہیں ، بالخصوص اس وقت جب کہ تقاضا شدید نوعیت مزید پڑھیں

عورت کا ننگے سر وضو کرنا

عنوان: 1:عورت کا ننگے سر وضو کرنا 2:اٹیچڈ باتھ میں وضو کرنا اور دعا پڑھنا سوال:1:میں نے پوچھنا تھا کہ جب ہم وضو کرتے ہیں تو زیادہ تر دوپٹہ سر پر نہیں ہوتااگر سر پر دوپٹہ نہ ہو تو وضو ہوتا ہے یا نہیں ؟؟ 2:اور دوسری بات کہ جب ہم واش روم میں وضو مزید پڑھیں

عورت کا ننگے سر وضو کرنا

2:اٹیچڈ باتھ میں وضو کرنا اور دعا پڑھنا سوال:1:میں نے پوچھنا تھا کہ جب ہم وضو کرتے ہیں تو زیادہ تر دوپٹہ سر پر نہیں ہوتااگر سر پر دوپٹہ نہ ہو تو وضو ہوتا ہے یا نہیں ؟؟ 2:اور دوسری بات کہ جب ہم واش روم میں وضو کرتے ہیں تو دعا دل میں ہی مزید پڑھیں

 انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام لکھنےکاحکم

سوال: انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام کندہ ہو تو اس کو پہن کر بیت الخلاء جا سکتے ہیں؟ جواب: ایسی انگوٹھی یا لاکٹ جس پر کوئی بھی مقدس نام یا دعائیہ کلمات لکھے ہوں تو اسے بیت الخلا کے باہر رکھ دیا جائے،اسے پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے،البتہ اگر اس طرح کے مزید پڑھیں

لفظ اللہ والالاکٹ پہننا کیسا ہے؟

باجی کیا وہ لاکٹ پہننا جائز ہے جس میں اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ جواب:ایسا لاکٹ پہننا مناسب نہیں، کیونکہ اس سے اللہ تعالی کے مبارک نام کی بے احترامی کا اندیشہ ہے ،سونے کی حالت میں یہ لاکٹ جسم کے نیچے دب سکتا ہے ،اس لیے ایسی چیزیں پہننے سے اجتناب کرنا چاہیے، مزید پڑھیں

بیت الخلاء میں قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیے ہوئے موبائل لے جانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2062 سوال: باتھ روم میں موبائل یا آئی پیڈ اور ٹیبلٹ وغیرہ جس میں قرآن وغیرہ ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہو، لے جانے کا حکم؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا جس موبائل آئی پیڈ یا ٹیبلیٹ وغیرہ میں قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہو اگر وہ قرآن اسکرین پرنقوش کی صورت میں ظاہرہو تواس مزید پڑھیں

مسجد کے فنڈز سے مؤذن کو سفری اخراجات دینا

فتویٰ نمبر:612 سوال:السلام علیکم مفتی صاحب ایک مسجد کے موذن 6 مہینے کی چھٹی لے کر اپنے وطن بیرون ملک جانا چاہتے ہیاور سفری اخراجات مسجد کے فنڈ سے طلب کر رہے ہیںعرف میں یہ ہے کہ سالانہ 30 یوم کی چھٹی کی موذن صاحب کو اجازت ہےجبکہ انہوں نے 7 سال سے کوئی چھٹی مزید پڑھیں