جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔

سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں

جس گھرمیں کتااور تصویر ہووہاں فرشتے نہیں آتے

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! جہاں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے۔اس کی تھوڑی تفصیل بتادیجئے ۔بعض لوگ اس بارے میں آج کل بحث کرتے ہیں اور اس کا reference مانگتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! احادیث میں جاندار کی تصویر کی اور کتا پالنے کی سخت ممانعت آئی مزید پڑھیں

تصویر والے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! آپ حضرات سے پوچھنا تھا کہ اگر کمرے میں تصویر لگی ہوی ہےاور نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہوجاۓ گی یا بالکل نہ ہوگی یا مکروہ ہوگی؟ ذرا تفصیل سے سمجھائیں جزاکم اللہ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! تصاویر مزید پڑھیں

قصہ اصحاب کہف

اصحاب کہف  !  آپ ﷺ کے دور میں کچھ قریش مکہ  ایک یہودی عالم کے پاس  گئے  اور اس سے کہا کہ حضور ﷺ سے ایسا کیا سوال  پوچھاجائے کہ  ان کے نبی ہونے کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ا س کے جواب میں یہودی عالم  نے آپ ﷺ سے تین سوال  پوچھنے کو کہا، جن مزید پڑھیں