کیاسنت اعتکاف میں جمعہ کا غسل کرسکتے ہیں؟

سنت اعتکاف میں جمعہ کا سنت غسل کر سکتے ہیں؟ اور گرمی کی وجہ سے بار بار نہانا اس سے سنت اعتکاف پر فرق پڑے گا کچھ؟ فتویٰ نمبر:239 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً معتکف اگر غسل تبرید یا غسل مسنون کے لیے مسجد سے باہر نکلے گا تو اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا، قال في الدر مزید پڑھیں

خواب میں اعتکاف میں بیٹھے دیکھنا

اعتکاف: دیکھا کہ اعتکاف میں بیٹھا ہے تو قرب الٰہی اور دنیا سے قطع تعلقی و بے رغبتی کی طرف اشارہ ہے۔ مناسبت ظاہر ہے کہ اعتکاف کا مقصد قرب الٰہی ہے جس سے دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے۔ ولا تباشروھن و انتم عاکفون فی المساجد(البقرۃ)

اعتکاف  میں غیر واجب غسل کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:48  کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف  میں ہوتو غسل  واجب  کے علاوہ  وہ  غسل  کرنے کے لیے نکل سکتا  ہے کہ نہیں مفتی  عبدالروؤف صاحب کی ایک کتاب  میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب  کی حاجت  ہو اور واپسی  پر بجائے  وضو کے مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف

سوال:کیا عورت گھر کے کونے میں پردے میں اعتکاف کر سکتی ہے اور کیا وہ عورتوں سے بھی پردہ کرکے بیٹھے گی؟ فتویٰ نمبر:234 الجواب حامدة و مصلية جی ہاں! عورت اپنے گھر میں نماز کی جگہ یا کوئی کمرہ یا کونہ مخصوص کرکے اعتکاف کی نیت سے بیٹھ سکتی ہے اور اس کے لیے مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف

(1) سب سے پہلے یہ جاننا ضروی ہے کہ عورت بھی اعتکاف کر سکتی ہے  لیکن عورت کے لیے مسجد میں اعتکاف کرنا مکروہ ہے اس لیے وہ گھر میں اعتکاف کرے گی (2) اعتکاف کے لیے چونکہ مسجد ضروری ہے اس لیے عورت کو چاہیے کہ اگر گھر میں کوئی جگہ مسجد کے لیے مزید پڑھیں

 خواتین کا اعتکاف

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ بعض لوگ دینی معاملات میں مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے. حالانکہ مرد وعورت کے طریقہ عبادت میں فرق کا ہونا عقل و نقل دونوں کا تقاضا ہے۔ عبادات دو طرح کی ہیں: نمبر 1:بدنیہ: جن کا تعلق انسان کے بدن کے ساتھ ہے. نمبر2:مالیہ: جن مزید پڑھیں