عورت سنت اعتکاف کس طرح کرے

سوال عورت سنت اعتکاف میں کیسے بیٹھے اگر اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں توکیا انہیں اعتکاف میں سنبھال سکتی ہے کیا شرائط ہیں واضح کردے؟ الجواب بعون الملک الوہاب 1)عوررت اگر اعتکاف کرتی ہے تو گھر کی مسجد میں کرے۔ یعنی اس جگہ جس کو گھر میں عبادت کے لئے خاص کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف میں کھانا پکانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۷﴾ سوال:-    کیا عورت اعتکاف کے دوران کھانا پکا سکتی ہے جب کہ کوئی کھانا پکانے والا نہ ہو؟ اسید محمود:میانوالی جواب :-       اعتکاف کا مقصد زیادہ سے زیادہ اپنے اوقات کو  عبادت کے لیے  فارغ کرنا ہے،اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ اگر کوئی کھانا پکا کر مزید پڑھیں

مخنث کا مسجد میں اعتکاف کرنا

مفتی صاحب مخنث کا اعتکاف مسجد میں درست ہے یا گھر میں ؟زید کامؤقف ہے کہ مسجد میں درست ہے گھر میں نہیں اور بکر کا مؤقف ہے کہ گھر میں درست ہے مسجد میں نہیں۔ مفتی صاحب جمہور فقہاء احناف کے ہاں راجح قول کیا ہے رہنمائی فرمائیں۔ الجواب حامدا و مصلیا مخنث کا مزید پڑھیں

 منذور اعتکاف کی قضا 

فتویٰ نمبر:4068 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  10 یوم اعتکاف کی منت مانی درمیان حیض آگیا اب مکمل کی قضا کرے یا بقیہ کی…؟  والسلام الجواب حامدةومصلية قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں نذر کو پورا کرنے کی تاکید کی گئی ہے سوائے اس کے کہ کسی گناہ کے کام کی نذر مانی ہو۔لہذا اگر کوئی مزید پڑھیں

کیانابینا کا اعتکاف گھر میں درست ہے

فتویٰ نمبر:1010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ایسا نابینا مرد جو مسجد نہ جا سکتا ہو اور ہر نماز گھر میں ہی ادا کرنے پر مجبور ہے ۔ کیا وہ گھر میں مسنون  اعتکاف کر سکتا ہے ؟                          والسلام الجواب حامدۃً و مصليةً مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے ضروری مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:148  جناب مفتی صاحب گزارش ہے کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ عنقریب شروع ہونے والا ہے آخری عشرہ میں ہزاروں لوگ حرمین شریفین میں اعتکاف بیٹھتے ہیں، الحمد للہ مجھے دو تین دفعہ اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ بعض مسائل ایسے پیش آئے کہ ان کا پاکستان میں مزید پڑھیں

اعتکاف میں غسل کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف میں ہو تو کیا غسل واجب کے علاوہ وہ غسل کرنے کے لیے نکل سکتا ہے کہ نہیں مفتی عبدالروف صاحب کی ایک کتاب میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب کی حاجت ہو اور واپسی پر بجائے وضو کے غسل کر مزید پڑھیں

اعتکاف کے احکام

(دوسراحصہ) اعتکاف کے احکام اعتکاف سنتِ کفایہ ہے: رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ  ہے یعنی محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو سب کی طرف یہ سنت ادا ہوجائے گی، اگر اہل محلہ میں سے کسی نے بھی اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ سنت چھوڑنے کے مرتکب قرار مزید پڑھیں

اعتکاف کے فضائل

(پہلاحصہ) اعتکاف کے فضائل  صحیح احادیث میں منقول ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے مسجد نبوی میں اسطوانۂ توبہ کے پیچھے ایک جگہ مخصوص کردی جاتی ، جہاں پردہ ڈال دیا جاتا یا چھوٹا سا خیمہ نصب کر دیا جاتا، یہاں آپ ﷺ تن تنہا مزید پڑھیں