انسانی بال جلانے کا حکم

سوال: ہم لوگ اپنے سر کے بال جلا سکتے ہیں یا مٹی میں ہی دفن کریں؟ رہنمائی فرمائیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب انسانی بال مٹی میں دفن کردیے جائیں جلانے سے گریز کیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلائل: 1۔ في الهندية: “فإذا قلم أطفاره أو جزء شعره ينبغي أن يدفن ذلك الظفر والشعر المجزوز فإن رمى به مزید پڑھیں

پرانے تعویذ وغیرہ کو جلانا

سوال:جو گھر میں پرانے تعویذ ہوتے ہیں بخار کے یا نظر کے جو بچوں کے لیے ہوتے ہیں ،ان کا کیا کرنا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: تعویذ میں چونکہ قرآنِ کریم کی آیات اور مسنون و مجرب رقیہ لکھے ہوتے ہیں، اس لیے ان کا حکم بھی قرآن والا ہوگا یعنی جو اَوراق بوسیدہ مزید پڑھیں

آداب النوم

سوال:جیسا کہ اللہ کے نبی نے رات کو سوتے ہوئے آگ جلا کر سونے سے منع کیا ہے تو کیا اس کی وجہ سے گلوب یعنی کو ایل coilجلا کر سونا بھی منع ہے اور ایسا کرنے سے کیا گناہ ہو گا اگر ہم کو مچھر مارنے کے لئے اس کوجلا کر سوئیں گے؟ الجواب مزید پڑھیں

ایام حیض میں استعمال شدہ کپڑوں کاحکم

ایام حیض میں استعمال شدہ کپڑا جلانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب ایسے کپڑے کو جلانے سے بہتر ہے کہ اسے دفن کردیا جائے, ایسا ممکن نہ ہو تو کسی کپڑے، شاپر وغیرہ میں لپیٹ کر کوڑےدان میں پھینک دینا بھی درست ہے، اور بہرحال جلانے کی بھی گنجائش ہے. یدفن أربعة: الظفر مزید پڑھیں

رحل کو تلف کرنا

فتویٰ نمبر:2071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال یہ ہے کہ کیا ٹوٹے ہوئے رحل جلاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرآن اللہ سبحانہ وتعالی کا کلام ہے اور ایک مسلمان کے لیے قابل تعظیم ہے۔اب جو چیز بھی اس سے متعلق ہو وہ بھی قابل تعظیم ہے، لہذا اگر رحل پرانی اور بوسیدہ ہوگئی ہے مزید پڑھیں

مچھر مار مشین کے استعمال کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:102 استفتاء  کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں  کہ : آج کل مکھیوں  اور مچھروں کو مارنے کے لیے بجلی  کے ذریعے  چلنے والی مخصوص  لائنیں استعمال  کی جاتی ہیں کیا ان کا استعمال  جائز ہےیا نہیں ؟  الجواب حامداومصلیاً   ہمارے علم کے مطابق  مچھروں  اور مکھیوں مزید پڑھیں