فرائض کے بعد کی اجتماعی  دعا  کا ثبوت اور درجہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:43  سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام  ۔ کیا فرض نماز کے بعد امام کا اجتماعی طور پر دعا کرنااور مقتدیوں کا آمین آمین کہنا حدیثوسنت سے ثابت ہے اگر ثابت ہے تو حوالہ تحریر فرمائیں اور اگرثابت نہیں تو کیا اسے بدعت کہنا صحیح ہوگا جیسا  کہ بعض مزید پڑھیں

کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا جائز ہے

سوال: کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا شرك ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ایسا عمل جس میں کفروشرک کے قبیل سے کوئی چیز نہ ہو اور نہ ہی وہ عمل خلاف شرع ہو تو اس کو اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔ نظر اتارنے کا مذکورہ عمل شرک کی قبیل سے نہیں ہے مزید پڑھیں

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء عاشورا کے دن توسعہ علی العیال والی حدیث : 6 صحابہ رضی اللہ عنھم اور ایک تابعی کی روایت سے منقول ہے وہ یہ ہے  حضرت أبو سعيد خدری  ابن مسعود جابر  ابو هريرة  ابن عمر  ان مذکورہ حضرات سے مرفوعا  اور حضرت عمر سے موقوفا اور ابن المنتشر مزید پڑھیں

نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم

سوال : عید کی نماز کے بعد گلے ملنا کیسا ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم: جن مواقع میں حضور ﷺ سے مصافحہ ثابت اور منقول ہے مثلاً ملاقات کے وقت بالاتفاق یا وداع کے وقت علیٰ الاختلاف ان مواقع میں تو مصافحہ و معانقہ سنت ہے مزید پڑھیں

جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:551  سوال:جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنا كيسا ہے؟ حضرات مفتیان اکرام برائے مہربانی جواب مرحمت فرمائیں جواب :جمعہ کی مبارک باد دینا سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے لہذا اسے سنت مستحب وغیرہ سمجھنا بدعت ہے البتہ اگر کبھی کبھار سنت وغیرہ کی نیت کے بغیر برکت کی دعا کے طور پر کہہ مزید پڑھیں