“تحفہء خاص”معراج المومنین” “صحیح مسلم”میں ہے کہ “حضورِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے فرمایا”پھر مجھے “اللہ تعالٰیٰ” نے”مجھے” ایک خاص تحفے سے نوازا٫نماز جو “میری آنکھوں کی ٹھنڈک” ہے-نماز جو” معراج المومنین”ہے- اسوقت دن رات میں مجھ پر “پچاس نمازیں” فرض کی گئیں-پھر میں جب واپس آرہا تھا تو “چھٹے آسمان”پر “حضرت موسیٰ علیہ مزید پڑھیں
زمرہ: rajab
فضائل رجب کے بارے میں ایک من گھڑت حدیث
فتویٰ نمبر:4062 سوال: السلام علیکم! حضرت سیدنا عبد اللہ بن زبیت ؓ فرماتے ہیں: جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائےگا جو حد نظر تک وسیع ہوگا۔ تم رجب کا اکرام کرو اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائےگا۔ مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (ساتواں سبق
ساتواں سبق شب معراج ، نہ کرنے کے کام شب معراج عبادت کی رات نہیں ہے: پہلے تو یہ بات حتمی نہیں ہے کہ واقعہ معراج 27 رجب کو ہوا۔اگر تسلیم کربھی لیا جائے کہ 27 رجب کو ہی واقعہ معراج ہوا ہے تب بھی ستائیس رجب کی رات عبادت کی رات نہیں بنتی ، مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس(چھٹا سبق
چھٹا سبق تاریخ اور سائنس میں معراج محمد کی شہادتیں تاریخی ثبوت: 1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں مزید پڑھیں
ستائیس رجب کے روزوں کے حوالے سے تین احادیث کی تحقیق
شعب الایمان کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: ’’ رجب میں ایک رات ہے کہ ا س میں نیک عمل کرنے والے کو سو برس کی نیکیوں کا ثواب ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے ۔ جو اس میں بارہ رکعت پڑھے ، ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ اور کوئی ایک سورت اور مزید پڑھیں
27 رجب کو شب معراج سمجھنا کیسا ہے؟
“اِمام قرطبی نے اپنی تفسیر میں فرمایا کہ معراج کی تاریخ میں روایات بہت مختلف ہیں، موسٰی بن عقبہ کی روایت یہ ہے کہ یہ واقعہ ہجرتِ مدینہ سے چھ ماہ قبل پیش آیا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات نمازوں کی فرضیت مزید پڑھیں
واقعہ معراج کے سائنسی ثبوت
1۔البرٹ آئن اسٹائن دنیا کا عظیم سائنس دان گزرا ہے ۔ نظریہ اضافیت اور ایٹم بم کا موجد ہے ۔آ ئن اسٹائن کے نظریہ کے مطابق کسی بھی مادی چیز کی تیز رفتاری کی آخری حد روشنی کی رفتار یعنی تین لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔اگر کوئی شخص اس رفتار پر مزید پڑھیں
رجب کے روزےاور کونڈوں کی حقیقت
رجب کے روزے کچھ لوگ رجب کے روزوں کی فضلیت پر مشتمل احادیث عوام میں پھیلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ماہ رجب میں خاص نماز اور روزہ رکھنے کے حوالے سے بیہقی، طبرانی وغیرہ میں احادیث موجود تو ہیں،لیکن یہ احادیث سند کے اعتبار سے کس درجہ کی ہیں؟ اور علم حدیث کے قواعد مزید پڑھیں
قرآن و سنت کی روشنی میں ماہ رجب میں کرنے کے کام
ماہ رجب اصل حقائق تین صحیح باتیں: ماہِ رجب کے حوالے سے قرآن و سنت سے صرف یہ باتیں ثابت ہیں: ۱۔ ماہِ رجب چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے۔ رجب، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ اور محرم۔ ان چار مہینوں کی عظمت و حرمت ابتدائے آفرینش سے ہے۔ اسلام میں بھی ان کی حرمت باقی مزید پڑھیں
دین کے اندرصحیح غلط پہچاننے کے چند اہم اصول
پہلی مثال: ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا کر اسی کا حج کرتا ہے اور ان سب باتوں کو وہ اسلام اور مزید پڑھیں