شب برات کے دن حلوہ بنانا

فتویٰ نمبر:1056 السلام علیکم  شب برآت میں جوحلوہ بناتے ہیں اس کا کیاحکم ہے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے ـ حلوہ بنانا کیاجائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام شب برآت کے دن حلوے کی تخصیص و التزام کرنا بے اصل اور غیر شرعی ہے ؛ اس کا ثبوت نہ قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں

بدعتی کو زکوٰۃ دینا

فتویٰ نمبر:1027 سوال:بدعتی کو زکوۃ دینا جائز ہے؟ ام آمنہ اسلام آباد الجواب حامدۃً و مصلیۃً و مسلمۃً بدعت اگر چہ گناہ کبیرہ ہے ،لیکن اس کا کرنے والا اسلام سے خارج نہیں ہوتا،لہٰذا بدعتی کو زکوٰۃ اگر دے دی تو زکوٰۃ ادا ہو جائے گی۔ ﴿ إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ مزید پڑھیں

عیدکے موقع پر مصافحہ معانقہ وعید مبارک کا شرعی حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اورمفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ  عید کی نماز کے بعدو ہیں عیدگاہ یا مسجد میں لوگ آپس میں ملتے ہیں مصافحہ کرتے ہیں اور معانقہ بھی کرتے ہیں اور اس کام کو بڑے اہتمام کے ساتھ انجام دیتے ہیں ، اور اکثر لوگوں کا نظریہ اور مزید پڑھیں

تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم کا حکم

سوال:کیا آن لائن تعلیم بدعت ہے؟ سائلہ:ھنیئہ ندیم  فتوی نمبر:05 الجواب حامدۃ ومصلیۃ جواب سے پہلے بدعت کے معانی سمجھ لیں ،غیر دین کو دین سمجھنا بدعت ہے ۔جو چیز صحابہ کے زمانے میں نہ تو بذات خود پائی گئی ہو اور نہ ہی اس کی اصل صحابہ کے زمانے میں پائی گئی ہو تو مزید پڑھیں

قرآن خوانی  کروانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:88 سوال:  آج کل  جگہ جگہ قرآن خوانی  اور  نعت خوانی  کی محفلیں  منعقد ہورہی ہیں  کیا یہ سنت سے ثابت ہے یا  بدعت ہے آپ کیا  فرماتے ہیں  اس طرح کی محفلیں  منعقد کی جائیں  ایصال ثواب  کے لیے ؟  جواب : قرآن پاک کی  تلاوت  ایصال ثواب  کے لیے فی مزید پڑھیں

عید میلادالنبی منانا 

سوال: مفتیان کرام سے سے عرض ہے کہ مروجہ عید میلادالنبی ﷺ منانا شرعا کیساہے ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں  الجواب حامداومصلیا ً  آنحضرت ﷺ کی سیرت کا تذکرہ تمام مسلمانوں کے لیے موجب خیر اور باعث فخر وسعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کے لیے کچھ حدود وقواعد مقرر کیے ہیں مزید پڑھیں

کسی شخص کی موت پر بستی کے لوگوں کی طرف سے کھانے کا اجتماعی نظم

سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل مزید پڑھیں

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا بدعت نہیں بلکہ تعظیم قرآن ہونے کی وجہ سے جائز ہے بلکہ ثابت بھی ہے. ما حكم قول “صدق الله العظيم” بعد الانتهاء من قراءة القرآن، حيث إن بعض الناس يقول إنها بدعة؟ الجواب حامداومصلیاً: الحمد لله والصلاة والسلام على سيدنا رسول الله يجوز للقارئ أن يقول بعد مزید پڑھیں