دوران عدت فون یا موبائل پہ بات کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیادوران عدت عورت فون پر بات کر سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عدت کے دوران عورت کے لیے فون یا موبائل پہ بات کرنا جائز ہے ،البتہ اگر نامحرم سے بات کرنی پڑے بوقت ضرورت تو لب ولہجہ میں سختی کے ساتھ بات  کرے؛ یاد رہے کہ یہ بات مزید پڑھیں

بیوی اگر اپنے شوہر کی لائی ہوئی چیز اپنے اوپر حرام کرے

فتویٰ نمبر:2056 موضوع: فقہ الایمان و النذور سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم اگر شوہر اور بیوی میں جھگڑا ہوجائے اور بیوی غصے میں شوہر کی لائی ہوئی چیزوں کے بارے میں کہہ دے “حرام ہے مجھ پر جو میں تمہاری لائی ہوئی چیزوں کو کھائوں یا ہاتھ بھی لگائوں” اس کا کیا حکم ہوگا۔کیا مزید پڑھیں

لان کے کپڑوں میں نماز

فتویٰ نمبر:968 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! گرمیوں میں لان کے کپڑے وہ پتلے ہوتے ہیں۔  جن کے کلر ہلکے ہوتے ہیں ان میں بعض اوقات جسم کا۔عکس ہلکا سا پڑتا ہے۔  کیا ایسے کپڑے نماز پڑھنے کے لیے درست ہونگے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ! عموما جو لان کے سوٹ مزید پڑھیں

حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے ہوچھنا یہ ہے حالت حیض میں ہر وہ کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے جو بدن پر ہوتا ہے؟ اور اگر پھر وہ کپڑے پہن کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز صحیح ہوجائے گی یا ان کپڑوں کو دھو کر نماز پڑھنا ہوگی؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً مزید پڑھیں

کیا ایک سانس میں پینا خلاف سنت ہے ؟

ایک سوال آیا ہے کہ : کیا تین سانس میں پینا ہی سنت ہے ، اور دو سانس یا صرف ایک ہی سانس میں پوری مقدار پی لینا خلافِ سنت اورممنوع ہے ؟ الجواب :دیکھئے کسی بھی مسئلہ میں صحیح جواب اُسی وقت دے سکتے ہیں جب اس مسئلہ میں وارد دلائل اور نصوص شرعیہ کا حد مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

“الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے سامنے جسم کھول کر نہاتی ہیں ،جبکہ یہ مزید پڑھیں

 عورت کا پینٹ پہننا

سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں

ایام حیض میں تفسیر کی کتب کوہاتھ لگانے کا حکم

سوال:ایام حیض میں تفسیر وغیرہ کی کتب گلوز پہن کر لے سکتے؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حالتِ حیض میں تفسیر کی کتابیں (جن میں تفسیر کا حصہ زیادہ ہے) چھونے کی گنجائش ہے؛ لیکن جہاں قرآنی آیات لکھی ہیں، ان پر ہاتھ لگا نے سے احتراز کیا جائے پہنے ہوئے کپڑے مثلاً کرتے کی آستین یا دامن مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں ڈرپ وانجکشن لگانے کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں نہایت ضرورت کے تحت اگر ڈاکٹر طاقت کا ڈراپ لگائے تو روزہ باقی رھے گا یا دوبارہ رکھنا پڑیگا؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ومصليا روزہ کی حالت میں رگ میں یا گوشت میں انجکشن یاڈرپ لگانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا کیونکہ انجکشن یاڈرپ کے ذریعہ جو دوا بدن مزید پڑھیں