چوڑی ناک کو سرجری کے ذریعہ درست کروانے کا حکم

سوال: (7/239) السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ میری ناک سامنے سے چوڑی ہے اس لیے میں ہمیشہ کمتر محسوس کرتا ہوں، اپنی بڑی ناک کی وجہ سے میں اکثر نئے لوگوں سے ملنے سے گریز کرتا ہوں۔ میر¬ی شادی بھی آنے والی ہے، میں اپنی بیوی کے لیے پرکشش نظر آنا چاہتا مزید پڑھیں

 دوران نماز مستور اعضاء كی ساخت كا نماياں ہوجانا

سوال: اگر کوئی عورت تشھد میں بیٹھی ہے نماز میں اس کی قمیص تھوڑی ہٹ جائے جس سے اس کے گھٹنے کی ساخت نمایاں ہوجائے اور اسی طرح شلوار چاہے جتنی بھی چوڑی یا ڈھیلی ہو تشہد کی حالت میں بیٹھے ہوئے تو جسم سے چمٹ جاتی ہے تو بسا اوقات گھٹنے کی ساخت نمایاں مزید پڑھیں

احرام کو چھوٹا کرنے کے لیے کاٹ کر سینا

فتویٰ نمبر:1024 سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ!مفتی صاحب میرا احرام کے بارے میں سوال تھا کہ احرام کو کاٹ کر اس کی سلائی کر سکتے ہیں کیونکہ قد چھوٹا ہے اور احرام بڑا ہےبرائے مہربانی راہنمائی فرمائیں۔ سائل :محمد شاہد الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ! واضح رہے کہ مرد کے لیے احرام میں مزید پڑھیں

حجاج کرام اور قربانی کرنے والوں کے لیے بال,ناخن کاٹنے کی ممانعت

فتویٰ نمبر:969 سوال: محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ذوالحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا عام لوگ جو قربانی کرتے ہیں ان کے لیے بھی یے… والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

لان کے کپڑوں میں نماز

فتویٰ نمبر:968 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! گرمیوں میں لان کے کپڑے وہ پتلے ہوتے ہیں۔  جن کے کلر ہلکے ہوتے ہیں ان میں بعض اوقات جسم کا۔عکس ہلکا سا پڑتا ہے۔  کیا ایسے کپڑے نماز پڑھنے کے لیے درست ہونگے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ! عموما جو لان کے سوٹ مزید پڑھیں