نماز میں سر کا بیشتر حصہ کھلا ہونا ۔

سوال :ایک عورت جس کی عمر 50، 55 سے اوپر ہے اس کو نماز پڑھتے دیکھا کہ وہ دوپٹہ ٹھیک طرح سے نہیں لیتی نماز کے ستر کے مطابق. کان بال پیشانی گلہ کھلا ھوتا ھے کبھی باریک دوپٹہ ہوتا ہے ۔ اب اگر یہ اصلاح کر لیتی ہیں تو ان کی پچھلی نمازوں کا مزید پڑھیں

عورتوں کا سفید لباس پہننا

سوال: کیا دلہن کے لیے سفید لباس پہننا ممنوع ہے نیز کیا یہ بیوگی کی علامت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت سفید رنگ سمیت کسی بھی رنگ کا لباس پہن سکتی ہے، یہ بیوگی کی علامت نہیں بشرطیکہ لباس کی بناوٹ اور ہیئت مردوں، کافرات اور فاسقات کے لباس کے مشابہ نہ ہو اور مزید پڑھیں

لان کے کپڑوں میں نماز

فتویٰ نمبر:968 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! گرمیوں میں لان کے کپڑے وہ پتلے ہوتے ہیں۔  جن کے کلر ہلکے ہوتے ہیں ان میں بعض اوقات جسم کا۔عکس ہلکا سا پڑتا ہے۔  کیا ایسے کپڑے نماز پڑھنے کے لیے درست ہونگے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ! عموما جو لان کے سوٹ مزید پڑھیں

 عورت کا پینٹ پہننا

سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں