نبی کی تعریف ( سورۃ الانعام )

سورۃ الانعام سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ غیب کی اطلاعات دینا، دنیوی خزانوں کا مالک ہونا اور فرشتہ ہونا۔ یہ امور نبوت کے معنی میں داخل نہیں، بلکہ نبی کا معنی ہے وحی اور پیغامات الٰہیہ کو من و عن انسانوں تک پہنچانے والا۔قل لا اقول لکم عندی خزائن اللہ (ازگلدستہ قرآن)