نبی کی تعریف ( سورۃ الانعام )

سورۃ الانعام سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ غیب کی اطلاعات دینا، دنیوی خزانوں کا مالک ہونا اور فرشتہ ہونا۔ یہ امور نبوت کے معنی میں داخل نہیں، بلکہ نبی کا معنی ہے وحی اور پیغامات الٰہیہ کو من و عن انسانوں تک پہنچانے والا۔قل لا اقول لکم عندی خزائن اللہ (ازگلدستہ قرآن)

محمدولی نام رکھناکیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب محمد ولی نام رکھنا درست ہے، کیونکہ محمد نام رکھنے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اجازت فرمائی ہے۔ اور ولی کے معنی دوست کے ہیں۔اس کا شمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں مزید پڑھیں

نور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بیان میں

“پہلی فصل” “نور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بیان میں” ” پہلی روایت” حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا “فداک ابی و امی”مجھکو خبر دیجئے کہ سب ا9شیاء سے پہلے اللہ تعالٰیٰ نے کونسی چیز پیدا کی٫”آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”اللّٰہ مزید پڑھیں

” یا نبی سلام علیک“کہنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵﴾ سوال:-        حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟                             ام فاطمہ جواب:-       ”یا نبی سلام علیک“میں ”یا نبی“خطاب کا صیغہ ہےجو روضہ اقدس پر حاضری کے وقت کہنا تو درست ہے۔البتہ حاضری کے موقع کے علاوہ دور سے ان الفاظ میں درود پڑھنا اگراس عقیدے مزید پڑھیں

حضرت  یحییٰ   علیہ السلام

تحریر:اسماء اہلیہ فاروق  بشارت ہوئی کہ بہت جلد یحیٰ  نامی لڑکا  پیدا ہوگا  جو کلمۃ اللہ یعنی عیسیٰ علیہ السلام کی تصدیق کرے گا  ۔ اس طرح  زکریاؑ کے ہاں چاند جیسا بیٹا  ہوا ۔ آپ ؑ ان  کی پیغمبرانہ  دعاؤں  کا حاصل تھے  ان کا نام اللہ  کا مقررکردہ  تھا جو اس سے قبل مزید پڑھیں

جھوٹے مدعیانِ نبوت

(٢٧) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ لَا تَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰی یُبْعَثُ دَجَّالُوْنَ کَذَّابُوْنَ قَرِیْباً مِنْ ثَلاَ ثِیْنَ کُلُّھُمْ یَزْعَمُ اَنَّہُ رَسْوُلُ اللّٰہِ۔ (صحیح مسلم ج٢،ص٣٩٧) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: عنقریب میری امت میں تیس جھوٹے دجال ظاہر ہونگے جن مزید پڑھیں