کیا وضو کے بعد کی گئی دعا مستجاب ہے؟

فتویٰ نمبر:877 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!کیا وضو کہ بعد کی گئی دعا قبول ہوتی ہے؟حوالہ مل سکتا ہے؟ہاں یا نہیں دونوں صورتوں میں۔ والسلام سائل کا نام: ام مصعب الجواب حامدۃو مصلية وضو کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا روایات سے ثابت نہیں اگر چہ وضو کے بعد کچھ دعائیں پڑھنا مسنون و مشروع مزید پڑھیں

دس دن کے اندر ایام عادت سے زیادہ آنے والا خون 

فتوی نمبر:857 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو حیض کا خون 5 دن آیا اور اس کی عادت بهی 5 دن ہی ہے اور وہ پاک ہوگئ 5دن تک اور اس نے غسل کر کے نماز بهی پڑھ لی پهر چهٹے دن اسکو دوبارہ خون آیا تو اب چهٹے دن جو خون آیا وہ مزید پڑھیں

کائنات کی تخلیق

1۔فلکیات  (Astronomy) کائنات کی تخلیق:۔ ماہرین کے مطابق یہ کائنات  ایک عظیم  دھماکے “بگ بینگ ” سے وجود میں آئی اور پھیلتی  چلی جارہی ہے  ۔ بگ بینگ کے مطابق ابتداء میں ساری کائنات ایک بڑی کمیت کی شکل میں  تھی ۔پھر ایک دھماکہ ہوا اور کہکشائیں  وجود میں آئیں ۔کہکشائیں تقسیم ہوکر ستاروں ،سیاروں مزید پڑھیں

بدھ کے دن کام شروع کرنے کی حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  مفتیاں حضراتایک سوال ہے ہمارے اساتذہ بدھ کو کتابیں شروع کر دیتے ہیں اس کے بارے میں کوئی حوالہ چاہئے. فتویٰ نمبر:208 جواب :ما من امر يبدأ في الْيَوْمَ الأربعاء الا تم اس حدیث سے استدلال کر کے بدھ کو پڑھائی شروع کرتے ہیں جو کہ جائز ہے بس سنت مزید پڑھیں

قسم کھانے کی مختلف صورتیں

کون سی قسم میں کفارہ لازم آتا ہے اور کس میں نہیں آتا؟ قسم تین طرح کی ہوتی ہے: اوّل 1:  یہ کہ گزشتہ واقعہ پر جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائے، مثلاً: قسم کھاکر یوں کہے کہ میں نے فلاں کام نہیں کیا حالانکہ اس نے کیا تھا محض الزام کو ٹالنے کے لئے جھوٹی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الضحی

نبوت کے بعد شروع شروع میں کچھ دن ایسے گزرے جس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی وحی نہیں آئی اس پرابولہب کی بیوی نے طعنہ دیا کہ تمہارے پروردگار نے ناراض ہوکر تمہیں چھوڑدیا ہے ،اس پر یہ سورت نازل ہوئی تھی،ضحی عربی میں دن چڑھنے کے وقت جو روشنی مزید پڑھیں