اسمگلنگ اور رشوت کے احکام

فتویٰ نمبر:622 سوال :11 ہم لوگ اسٹیل امپورٹ ٹریڈنگ کا کاروبار کرتے ہیں اور امپورٹ کرنے میں ہمیں کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ ٹریٖڈرز اور کنزیومر دونوں ہی امپورٹ کرنے اور کنزیومر کو ٹیکس میں 4000 سے لے کر 2500 تک چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ اس وجہ سے کنزیومر مارکیٹ میں مال سستا فروخت کردیتا ہے مزید پڑھیں

قبضہ سے پہلے مبیع کو بیچنے اور بیع سلم میں فرق

فتویٰ نمبر:629  سوال : ایک چیز میں نے ابھی خریدی نہیں یعنی ابھی تک میں اس چیز کا مالک نہیں ہوا تو اس کو بیچنا جائز ہے کہ نہیں؟ اگر جائز نہیں تو پھر بیع سلم کیسے کی جاتی ہے؟ کن چیزوں میں بیع سلم ہوتی ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب   اصل حکم تو یہی مزید پڑھیں

کیا قسم کا کفارہ ادا کرنے کے لیے کھانا کھلاناضروری ہے

سوال ١- قسم کے کفارے کی ادائیگی کے لیے100 روپے روزانه کسی مستحق کو دیے جائیں 10دن تک اگر وه کھانے کے علاوه کسی اور مصرف میں خرچ کر لے تو کیا کفاره ادا ہو جائے گا ؟ کیونکه رقم دينے کی صورت میں یہ تحقیق کس طرح کی جاسکتی ہے  کہ کھانے میں ہی  خرچ مزید پڑھیں

قرآن پاک سمندر میں بہانے کا حکم

مسجد کے قرآن پاک بہت زیادہ ہیں سمندر میں ڈالنے ہوتو قرآن پاک گھر میں استعمال کے لیے لے جاسکتے ہیں ؟  الجواب باسم الملهم الوہاب:  جب قرآن كی تلاوت کی جاسکتی ہو (قابل انتفاع ہو) تو اس کو سمندر میں ڈالنا ہر گز درست نہیں اور اگراس مسجد میں ضرورت سے زیادہ قرآن ہوں مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے مھر کی رقم کتنی ہے

فتویٰ نمبر:700 سوال – آج کل کم از کم حق مہر کتنا ہو پاکستانی کرنسی میں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. مہر کی کم از کم مقدار دس درہم ہے جو وزن میں مفتی شفیع رحمۃاللہ علیہ کے نذدیک 30.618 گرام اور مفتی رشید احمد رحمۃاللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق34.02 گرام چاندی بنتی ہے اور مزید پڑھیں

کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پیسے جمع کرنا

ہمارے نوجوان کرکٹ سیریز کا انعقاد کرتے ہیں جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پہلے ہر ٹیم کمیٹی والوں کے پاس مثلا تین سو روپے جمع کرتا ہے اس طرح جو چھ سات ٹیموں کی کل جمع شدہ رقم میں سے 80 % فائنل جیتنے والے کو دے دیا جاتا ہے اور باقی مزید پڑھیں

سرمائے کے تناسب سے نفع کی تقسیم کا مسئلہ

سوال:میں نے ایک شخص کو ۵۰۰۰۰۰ روپےدیے  جانوروں کے مد میں کام کرنا طے پایا اس ۵۰۰۰۰۰لاکھ پر اندازاً ۴۰ سے ۵۰ ہزار روپے منافع ہوگا وہ ایسے کہ وہ شخص جو ہے کافی سارے لوگوں سے پیسے لےکر اس سے جانور خرید لیتا ہے مثال کے طور پر اس نے ۸۰۰۰۰۰۰۰۰روپے کے جانور خریدے مزید پڑھیں

وعدہ بیع کا حکم

فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم مزید پڑھیں