بجلی کا بل زیادہ آنے کی وجہ سے میٹربند کرنے کا حکم

حکومت کے ناجائز ٹیکسوں کی وجہ سےبجلی کا میٹر بند کرنے کا حکم سوال :۱: ہمارے علاقہ میں بجلی والے زیادہ بل دیتے ہیں ، اور نا حق بل بھی لیتے ہیں ، میٹر ریڈر رقم مانگتا ہے اگر رقم دے دیں تو بل کم بناتا ہے اگر انکار کریں تو پھر دوسروں کا بل مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں جائز کاروبار والی کمپنیاں

فتویٰ نمبر:439 سوال:کیا اسٹاک ایکسچینج میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جن کا کاروبار جائز ہو ؟ اور ان سے انویسٹ کیا جاسکے! اگر آپ کو اس طرح کی کمپنیز کے نام آتے ہیں تو نام بھی بتادیں؟ الجواب حامدةومصلیة: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ (۱)جس کمپنی میں انوسٹ کرناہے مزید پڑھیں

کتب کرائے پردینےکاحکم

محترم جناب مفتی صاحب دارالافتاہءجامعہ دار العلوم کراچی السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ درج ذیل مسائل میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے، امید ہے کہ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں گے۔ ۱۔ بعض کمپنیوں میں ہر سال چند ملازمین کو حج پر بھیجنے کی ترتیب ہوتی ہے، یعنی کمپنی اپنی طرف سے ملازمین کو حج مزید پڑھیں

ویز ا کی خرید وفروخت  کے بارے میں جدید فتویٰ

فتویٰ نمبر:618 سعودی عرب  میں کسی سعودی  شخص کو عامل  کی یا ڈرائیور کی یا کسی معلم کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ سعودی  حکومت سے مبلغ  2000 ریال فیس دے کر ویزا لیتا ہے ، پھر وہ  آگے  کسی آدمی  کودیتا ہے  کہ مجھے عامل  کی ضرورت ہے ، کبھی تو ایسے  ہوتا ہے مزید پڑھیں

چھوٹے نابالغ بچوں کے ملے ھدایا کا حقدار کون؟

1) چھوٹے نا بالغ بچے کو کوئی چیز انعام یا ہدیہ میں مل جائے وہ صرف بچوں ہی کا حق ہے اور وہ رقم والدین کے ہاتھ میں امانت ہے بلا ضرورت شدیدہ وہ رقم والدین اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ فتاوی حقانیہ میں ہے جو وظیفہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مزید پڑھیں

پیسوں کی لین دین

فتویٰ نمبر:443  انگریزی فتوی کا اردو ترجمہ ملک جس سے پوچھا گیا:جنوبی افریقہ (1)کیا میں پیزا کی دکان میں ترسیل کا کام کر سکتا ہوں جہاں پیزا میں سور کا گوشت ڈال کر بیچا جا تا ہو؟ (2)کیا میں سیلز اسٹنٹ کے بطور ایسی جگہ کام کر سکتا ہوں،جہاں مجھے شراب کو اسکین کرنا پڑتا مزید پڑھیں

روڈ ایکسیڈنٹ میں جانی و مالی نقصان کی تلافی کیسے ہو؟

شریعہ کنسلٹنگ سروسز : دارالافتاء برا ئے تجارتی و مالیاتی امو روڈ ایکسیڈنٹ میں جانی و مالی نقصان کی تلافی کیسے ہو؟  سوال:  ایک شخص نے کسی مکینک کے پاس گاڑی کھڑی کی تو اس دکان کا ایک لڑکا جو گاڑی کی صفائی کرنے والا تھا، صفائی کے بعد گاڑی کو روڈ پر لے آیا مزید پڑھیں

پرائز بانڈ کے جواز کے دلائل اور ان کا تجزیہ

پرائز بانڈ کے بارے میں بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کا فتوی *جواز* کا ہے وہ اس پر ملنے والی اضافی رقم کو انعام کہتے ہیں اس کو وہ سود نہیں مانتے ہیں. گروپ پر آئے ہوئے سوال کا مختصر تجزیہ فی الوقت ارسال خدمت ہے. پرائز بانڈ کے جواز کے بارے میں ان علماء مزید پڑھیں