فارم پر بچے کی عمر کم لکھنا

سوال:بچے کی عمر فارم پر کم لکھوانا جائز ہے، ایک یا دو سال؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فارم میں بچے کی اصل عمر سے کم عمر لکھوانا جھوٹ اور دھوکا ہے جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے، حدیث پاک میں جھوٹ، غدر اور دھوکا دہی کی سخت ممانعت آئی ہے، لہذا فارم مزید پڑھیں

عورتوں کا مردوں کے کھیل دیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:2038 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  میں نے اپنی کلاس میں یہ وضاحت کی کہ ہمیں فٹ بالرز یا کرکٹرز کو نہیں دیکھنا چاہیے کیونکہ یہ نا محرم ہیں اور اس لیے کہ ان کا ستر چھپا ہوا نہیں ہوتا جب انہوں نے شارٹس وغیرہ پہن رکھی ہوں ۔تو ایک لڑکی نے حضرت عائشہ رضی مزید پڑھیں

کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کا حکم

سوال :کرکٹ کهیلنا دیکهناکیسا ہے؟ الجواب حامدومصلیا کھیل کے جواز کے لئے تین شرطیں ہیں ایک یہ کہ کھیل سے مقصود محض ورزش یا تفریح ہو خود اس کو مستقل مقصد نہ بنالیا جائے۔ دوم یہ کہ کھیل بذاتِ خود جائز بھی ہو اس کھیل میں کوئی ناجائز بات نہ پائی جائے۔ سوم یہ کہ مزید پڑھیں

کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پیسے جمع کرنا

ہمارے نوجوان کرکٹ سیریز کا انعقاد کرتے ہیں جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پہلے ہر ٹیم کمیٹی والوں کے پاس مثلا تین سو روپے جمع کرتا ہے اس طرح جو چھ سات ٹیموں کی کل جمع شدہ رقم میں سے 80 % فائنل جیتنے والے کو دے دیا جاتا ہے اور باقی مزید پڑھیں

کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پیسے جمع کرنا

فتویٰ نمبر:585 ہمارے نوجوان کرکٹ سیریز کا انعقاد کرتے ہیں جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پہلے ہر ٹیم کمیٹی والوں کے پاس مثلا تین سو روپے جمع کرتا ہے اس طرح جو چھ سات ٹیموں کی کل جمع شدہ رقم میں سے 80% فائنل جیتنے والے کو دے دیا جاتا ہے اور مزید پڑھیں

کرکٹ میچ ٹی وی یا ریڈیو پر دیکھنا سنناکیسا ہے ؟

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس خاص مسئلے کے بارے میں کہ جس کا استفسار طلبہ کرام کی طرف سے ہے۔ میں بحیثیت نگران طلبہ سائل ہوں اور تفصیل چاہوں گا۔ ۱۔مسئلہ میچ کا ہے کہ اس بارے میں حلال اور حرام کی خبریں پھیلی ہوئی ہیں جبکہ حرام کے لیے قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں