Daraz share ويب سائٹ کے ساتھ کام کرنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا Daraz share ایک ویب سائٹ ہےاُس پر کچھ تصویریں اور اشتہار دیے جاتے ہیں اُس کو روز شیئر کرنا ہوتا ہے اُس سے ہمیں روز کے 100روپے ملتے ہیں ۔کیا ایسا کام کرنا دینی طور پر حلال مزید پڑھیں

 غیر مسلم کو قرآن اور کتب دینیہ فروخت کرنا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کسی غیرمسلم کوقرآن مجید یاتفاسیر یادینی کتب فروخت کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن شریف کی تکریم کرنا اور قرآن پاک کو ہر قسم کی بے حرمتی اور بے ادبی سے بچانا ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے۔ مزید پڑھیں

فکری ارتداد اور نظریاتی چیلنجز،اسباب اور سدباب

 مسلمانوں میں جو نظریاتیارتداد آیا ہے، اس کے چند اسباب یہ ہیں:  استشراق ، مغربی ممالک نے اسلام کے اصل ورثہ کو مخدوش کرنے کی کوشش کی۔ یعنی الٰہیات، رسالت کے متعلقات، مغیبات وغیرہ کے بارے میں تشکیک پھیلانا. استعمار، یہ بھی نظریاتی ارتداد پھیلنے کا سبب بنا. عالمگیریت، جس کے تحت چند ممالک کی مزید پڑھیں

قرآن اور دینی کتب کو ایک دوسرے پر رکھنے کی ترتیب

فتویٰ نمبر:2039 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ مجھے ابھی پتا لگا ہے کہ قرآن شریف کے اوپرہم تفسیر والا قرآن نہیں رکھ سکتے۔ اس کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح کوئی سپارہ جیسے عم پارہ ،پنج سورہ کے اوپر نہیں رکھ سکتے البتہ پنج سورہ اس کے اوپر رکھ مزید پڑھیں

دینی تقریبات میں ویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:127 بسم الله الرحمن الرحیم استفتاء دینی اجتماعات ، اصلاحی بیانات، ختم بخاری شریف وغیرہ میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ مسجدوں کے اندرویڈیو بناتے ہیں اور جب انہیں منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ شیخ  الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نےڈیجیٹل  تصویر کے بارے میں تحقیق فرمائی مزید پڑھیں

  آج کل کی اہل کتاب  لڑکی سے  نکاح نہ کیا جائے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:81 سوال :  کیا اہل کتاب   لڑکی سے نکاح جائز ہے  ؟ جواب : اگرچہ  کسی اہل کتاب  لڑکی سے نکاح اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ وہ واقعۃً اللہ تعالیٰ کے وجود  کسی آسمانی  کتاب اور اس مذہب  کے نبی پر ایمان رکھتی ہے ( محض نام کی یہودی، عیسائی مزید پڑھیں

ملحدین کا طریقہ واردات

الحاد (پانچویں قسط) خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں: عجیب بات یہ ہے کہ پاکستان کی نیٹ دنیا میں اکثر اسلام کے مسلمہ اصول و ارکان کے خلاف شکوک و شبہات پھیلانے والے وہ ہیں ، جن کے نام بدستور مسلمانوں والے ہیں، اور وہ کھلے عام کفریہ باتیں کر کے اور ہر طرح کی مزید پڑھیں

اجتماعی قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے  کرام اس مسئلے  میں کہ آجکل  جو مختلف  رفاعی  ادارے  ٹرسٹ  کا کام  کررہے ہیں  اور   ان لوگوں سے قربانی کی  رقم لیکر  ان کی جانب  سے  اجتماعی قربانی  کا نظم  کرتے ہیں  ۔ بعض اوقات   اس سے کچھ  رقم  بچ جاتی  ہے تو اس کا کیا حکم  ہے  ؟ مزید پڑھیں