فتنہ مغرب

السلام عليكم ورحمۃ اللہ عزیزانِ محترم  دینِ اسلام کی اشاعت کے ساتھ ساتھ، دین میں پیدا کئے جانے والے شبہات اور اٹھائے جانے والے اعتراضات کا قلع قمع کرنا، اہل علم کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ عوام الناس، دین اسلام کو الحق سمجھ کر قبول کریں۔  الحمد للہ! علماء امت نے اس کام کو ہر مزید پڑھیں

ستاروں اور سیاروں کا تقابلی جائزہ

ہم جس جگہ رہتے ہیں اس کو ’’کرۂ ارض ‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ سورج کے گرد چکر لگانے والے سیاروں میں سے ایک چھوٹا سا سیارہ ہے اس سے کئی گنا بڑے سیارے جیسے مشتری (Jupiter) اور زحل (Saturn) وہ بھی سورج کے تابع ہیں۔ سورج خود ایک کہکشاں کا ممبر ہے جس میں مزید پڑھیں

جانوروں اور پرندوں میں معاشرے کا وجود

 قران کریم اور  جدید  سائنسی  انکشافات ارشاد خداوندی ہے: وَمَا مِنْ دَ آ بَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰئِر یَطِیْرُ بِجَنَا حَیْہِ اِلَّآ اُ مَمُ اَمْثَا لُکُمْ(سورۃ الانعام،آیت 38) ترجمہ: زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو یہ سب تمہاری طرح امت ہیں یعنی مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی انکشافات

ساتویں قسط کائنات کی ابتدا کیسے ہوئی؟ سائنس کا بیانیہ اور قرآن  سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کائنات کا آغاز ایک عظیم دھماکے سے ہوا،جسے وہ بگ بینگ کا نام دیتے ہیں۔ عربی میں اسے ” انفجار عظیم ” کہتے ہیں۔بگ بینگ تھیوری کے مطابق،کائنات ایک انتہائی کثیف اور آتشیں حالت میں پیدا ہوئی۔ مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(قسط نمبر4) نظرنہ آنے والی چیزوں کی #پیمائش ہوسکتی ہے: آج سائنس اتنی ترقی کرچکی ہے کہ زلزلے کی پیمائش کرلی جاتی ہے۔گرمی سردی کی پیمائش کرلی جاتی ہے۔بخارکو ناپا تولا جاتا ہے۔حالانکہ یہ چیزیں ایسی ہیں جنہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے،لیکن دیکھا نہیں جاسکتا۔قرآن کریم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

قرآن اور جدید سائنسی حقائق

(تیسری قسط) دل مرکز ہے: دل انسان کی تمام اچھی بری صفات کا مرکز ہے ۔قرآن کریم کے مطابق دل ہی وہ چیز ہے جس کےاندر عقل اور فقاہت پائی جاتی ہے۔ دل ہی وہ چیز ہے جوگھٹن اور تنگی محسوس کرتا ہے کینہ بھی دل ہی محسوس کرتا ہے۔ سکون،ہمدردی،نرمی، ڈروخوف، راز چھپانا،تکبر،رعب، ضد مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(دوسری قسط) محمد انس عبدالرحیم حفظان  صحت کے راہ نما اصول: سورہ اعراف آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے: کلوا واشربوا ولاتسرفوا، ان اللہ لایحب المسرفین  ترجمہ: کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے” فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(پہلی قسط) محمد انس عبدالرحیم قرآن کریم کا موضوع بنیادی طور پر ’’انسان‘‘ ہے۔ “سائنس” نہیں، لیکن اکیسویں صدی کا امتیاز کہیے کہ انسان سائنس اور جدید ریسرچ کو حد سے زیادہ اہمیت دینے لگ گیا ہے اس لیے اسے قرآن کا اعجاز کہہ سکتے ہیں کہ اس نےجدید دور کابھی لحاظ رکھا ہے اورکثرت مزید پڑھیں