کسی کی طرف سے خود ایصال ثواب کرنا

سوال:میں اپنے سسر کو ایصال ثواب کرتی ہوں تو کیا یہ ایصال ثواب اپنے شوہر کی جانب سے کر سکتی ہوں ؟ مطلب یہ کہ میں نے سورۃ بقرۃ پڑںھی یا سورہ اخلاص تین مرتبہ پڑھی اور اس کا ایصال ثواب اپنے شوہر کے نام سے کر دوں تو کیا ایسا کر سکتے ہیں یا مزید پڑھیں

کیا معراج جسمانی تھی یا منامی

سوال:معراج کب ہوئی؟ تنقیح : کیا آپ معراج کا مہینہ اور تاریخ معلوم کرنا چاہتی ہیں یا یہ معلوم کرنا چاہتی ہیں کہ معراج حالت منام میں ہوئی یا جسمانی ہوئی؟ جواب تنقیح : دونوں باتیں پوچھنا مقصود ہیں ۔۔ الجواب باسم ملہم بالصواب 1۔معراج کا سال، تاریخ اور مہینہ کون سا تھا؟اس سلسلے میں مزید پڑھیں

 اولاد کے والدین کے اعمال کی وراثت کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ. 1.ہم نے ایک بیان میں سنا کہ جس طرح اولاد والدین کے مال کی وارث ہوتی ہے اس طرح اولاد اعمال کی بھی وارث ہوتی ہے ذر ا اس بات کی وضاحت کریں ۔ 2.نیز یہ کہ اگر اولاد ہی نہ ہو تو اعمال کس کے کھاتے میں جائیں گے مزید پڑھیں

سوئے ہوئے شخص کو نماز کے لیے بیدار کرنا

سوال:اگر کوئی شخص نماز کے وقت میں سو رہا ہو تو کیااسے نماز کے لیے جگانا ضروری ہے؟ جواب: اگر سونے والا شخص نماز کا وقت داخل ہونے سے پہلے سو گیا تو سوئے ہوئے شخص کو نماز کے لیے جگانا بہرصورت واجب نہیں،البتہ اگر نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد سویا ہو اور مزید پڑھیں

 کرسمس پر عیسائیوں کی طرف سے دیئے گئے تحفے کا حکم

سوال:السلام علیکم! اگر کوئی کمپنی والے کرسمس پر ورکرز کو گفٹ دیں تو اس کا کیا کرنا چاہیے استعمال میں لائیں یا صدقہ کر دیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنے کے جواز کے لیے اصولی طور پر درج ذیل شرائط ہیں: 1۔ ہدیہ قبول کرنے مزید پڑھیں

 شراکت پر گاڑی یا رکشہ خریدنا

سوال: ایک شخص ایک رکشہ خریدنا چاہتا ہے رکشے کی مالیت دو لاکھ ہے اس کے پاس ایک لاکھ روپیہ موجود ہے وہ ایک دوسرے شخص کے پاس جاتا ہے اور اس کو کہتا ہے کہ تم مجھے ایک لاکھ روپیہ دے دو تمہارے پیسے کو اپنے پیسے میں ملا کر میں ایک رکشہ خریدوں مزید پڑھیں

واقعہ معراج میں آپﷺ کی پانچ سواریوں کی بات کی تحقیق۔

فتویٰ نمبر:4097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معراج میں حضور صلی اللہ وسلم نے پانچ قسم کی سواریوں پر سفر کر مایا ۔ مکہ سے بیت المقدس تک براق پر  بیت المقدس سے آسمان اول تک نور کی سیڑھیوں پر  آسمان اول سے ساتویں آسمان تک فرشتوں کے بازوؤں پر  ساتویں آسمان سے سدرۃ المنتہیٰ مزید پڑھیں

معراج کا روزہ اور شب معراج کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! 27 رجب کو شب معراج ہونے کا یقین رکھنا اور اس دن کا روزہ رکھنا، یہ بدعت ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام!  27 رجب کے شب معراج ہونے میں محدثین اور مؤرخین کا اختلاف ہے۔ پھر قرآن وحدیث اور صحابہ وتابعین میں سے اس رات میں اس مزید پڑھیں