سادات کون ہیں؟

فتویٰ نمبر:3002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھیں پھر آپ کی نسل صرف حضرت فاطمہؓ سے کیوں چلی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زریات طیبات حضرت قاسمؓ، حضرت زینبؓ، حضرت رقیہؓ، حضرت ام کلثومؓ، حضرت عبد اللہؓ، حضرت فاطمہؓ اور مزید پڑھیں

زکوۃ وصدقات سادات کوکیوں نہیں دیتے

فتویٰ نمبر:1090 اسلامی تعلیمات تو انسانیت کا خیال رکھنے کہتی ہے تو پھر ایسا کیوں کہ زکوۃ اور صدقات واجبہ صرف مسلمان غیر سید کو دی جائے۔ سادات کو نہیں دیتے؟ صدقات نافلہ تو بہت کم نکالا جاتا ہے اس سے تو ان کی مدد زیادہ نہیں ہوسکتی۔ تو زکوۃ اور صدقات واجبہ کو عام مزید پڑھیں

سادات کو زکوۃ دینا

سادات اور بنوہاشم کو زکوۃ دینا: سوال: سید اور ہاشمیوں میں جو غربا ہیں ان  کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:195 جواب: آج کل کے کسمپرسی کے حالات میں جبکہ مال غنیمت  اور خمس الخمس کا کوئی تصور نہیں اور مہنگائی  اور افلاس بھی عروجپرہے بہت سے علما فتوی دے رہے ہیں مزید پڑھیں

سادات کیلئےمجبوری کی حالت میں زکوٰۃ لیناجائزہےیانہیں

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس بارےمیں کہ ایک بیوہ خاتون معذورجسمانی جواپنےکسی کام کوخود نہ کرسکیں حادثےکےسبب معذورہوئیں، عیال دارہیں اورکوئی زمین جائیداد ذاتی نہ وراثتی ہے،کرایہ کامکان ہے،بڑابیٹاذہنی ونفسیاتی امراض کاشکارہے،جسکی دیکھ بھال علاج معالجہ،کھانا وغیرہ اورادویات نفسیاتی صبح ودوپہر شام وقت  پراپنے سامنےکھلاناہوتاہےاس لئےکہ نفسیاتی مریض ادویات پھینک دیتےہیں ، ان دونوں حضرات مزید پڑھیں