محرم کے پاس حج کے اخراجات کےلیے پیسے نہ ہونے کی صورت میں عمرہ کرنا۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت کے پاس اتنا سونا اور نقدی ہے کہ اس پر حج فرض ہے لیکن اس کے شوہر کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اس پر حج فرض ہو جائے۔ اس صورت میں اگر وہ عورت اس نیت کے ساتھ عمرہ مزید پڑھیں

 دوران عدت والد کی عیادت کے لیے جانا

سوال:السلام علیکم و رحمة الله و بركاته عرض تحریر آپ سے معلوم کیا تھا کہ ایک خاتون عدت وفات گذار رہی ہیں اور انکے والد صاحب کی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ دور گاؤں میں رہتے ہیں اور وہ ان سے ملنے جانا چاہتی ہیں تو کیا وہ عدت کے اندر سفر کر سکتی مزید پڑھیں

نقلی ناخن، پلکیں اور بال لگوانے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کئی خواتین بلا ضرورت ،صرف فیشن کی غرض سےنقلی ناخن ،پلکیں اور نقلی بال لگوارہی ہیں ،باقاعدہ ٹریٹمنٹ کرواکے جس کی وجہ سے پندرہ دن یا مہینے سے پہلے یہ چیزیں نکل نہیں سکتیں ،ان خواتین کے وضو مزید پڑھیں

حائضہ کا میت کو غسل دینا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۷﴾ سوال:–        اگر کوئی خاتون انتقال کر جائے اور اسے غسل دینے والی حائضہ ہو تو یہ درست ہے؟ غسل ہو جائے گا؟ جواب :-       کسی پاک شخص کے ہوتے ہوئے جنبی یا حائضہ عورت کا میت کو غسل دینا مکروہ ہے ۔البتہ حائضہ میت کو غسل دے تو مزید پڑھیں

جہیز کے سامان کے لیے زکوةکی رقم دینا

فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میں یہاں انڈیا میں رہتی ہوں۔یہاں میرے جاننے والے رشہ دار میں ایک خاتون ہیں جو بیوہ ہیں، جب ان کے شوہر زندہ تھے تو ان کے حالات بہتر تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سے ان کے حالات بہت خراب ہیں ۔لوگوں مزید پڑھیں

کیا زکوٰۃ کی رقم گھر میں خرچ کی جا سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:2016 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی عورت اپنا زیور بیچنا چاہے اور پچھلے سال کی زکوٰۃ اس پر رہ گئی ہو جو کہ رمضان سے پہلے ادا کرنی ہو اور اس کے گھر کے حالات خراب ہوں،شوہر کی کمائی پوری نہ ہو،مالی طور پر کمزور ہو تو کیا زکوٰۃ کے پیسے نکال کر مزید پڑھیں

دوران عدت ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہونا

فتویٰ نمبر:878 سوال: ایک خاتون جن کی عمر تقریباً 55 سال ہے، سن ایاس کی عمر، تقریبا ایک ماہ پہلے ان کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے گھر کرایہ کا ہے جو کچھ وجوہات کی بنا پہ خالی کرنا پڑے گا تو کیا عدت کی مدت میں اگر گھر شفٹ کرتی ہیں تو کیا حکم مزید پڑھیں

سادات کیلئےمجبوری کی حالت میں زکوٰۃ لیناجائزہےیانہیں

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس بارےمیں کہ ایک بیوہ خاتون معذورجسمانی جواپنےکسی کام کوخود نہ کرسکیں حادثےکےسبب معذورہوئیں، عیال دارہیں اورکوئی زمین جائیداد ذاتی نہ وراثتی ہے،کرایہ کامکان ہے،بڑابیٹاذہنی ونفسیاتی امراض کاشکارہے،جسکی دیکھ بھال علاج معالجہ،کھانا وغیرہ اورادویات نفسیاتی صبح ودوپہر شام وقت  پراپنے سامنےکھلاناہوتاہےاس لئےکہ نفسیاتی مریض ادویات پھینک دیتےہیں ، ان دونوں حضرات مزید پڑھیں