حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد

سوال:حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد کتنی تھی ؟ اور وہ کس نام سے مشہور ہیں ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی پہلی زوجہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا تھیں ان سے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے تین بیٹے حضرت حسن مزید پڑھیں

انعمتہ نام رکھنا

سوال:السلام علیکم! کیا “انعمتہ” نام رکھنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب انعمتہ (أَنْعَمْتَه) کوئی نام نہیں ہے، یہ مکمل جملہ ہے، اس کا معنیٰ ہے: ’’تم نے اس پر انعام کیا‘‘۔ اس لیے ’’انعمتہ‘‘ نام رکھنے کے بجائے رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات رضی اللہ عنہن کے بابرکت ناموں میں مزید پڑھیں

حج کے لیے قرعہ اندازی

فتویٰ نمبر:4031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قرعہ اندازی کے ذریعہ جو انعام ملا وہ غلط ہے، تو کیا اسی طرح گورنمنٹ حج کے لیے بھی جو قرعہ اندازی ہوتی ہے وہ بھی غلط ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرعہ اندازی فی نفسہ حرام نہیں ہے، بلکہ تعیین حق مزید پڑھیں

سادات کون ہیں؟

فتویٰ نمبر:3002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں تھیں پھر آپ کی نسل صرف حضرت فاطمہؓ سے کیوں چلی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زریات طیبات حضرت قاسمؓ، حضرت زینبؓ، حضرت رقیہؓ، حضرت ام کلثومؓ، حضرت عبد اللہؓ، حضرت فاطمہؓ اور مزید پڑھیں