سورۃ یونس میں متفرق مسائل اور واقعات کا ذکر

1۔گھروں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔خصوصا جبکہ ضرورت بھی ہو۔(وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَنْ تَبَوَّآ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً ) 2۔اجتماعی دعا کی یہ صورت کہ ایک دعا کروائے دوسرے آمین آمین کہیں جائز ہے۔(قَالَ قَدْ أُجِيبَتْ دَعْوَتُكُمَا)(يونس: 89) 3۔کلام کی ابتدا سلام سے کرنی چاہیے۔(وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامٌ) (يونس: 10) واقعات 1۔حضرت نوح مزید پڑھیں

سورہ یونس

اعدادوشمار: سورہ یونس مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے دسویں اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 51 ویں سورت ہے۔یہ سورت 11 رکوع 109 آیات ،1841 کلمات اور7425 حروف پرمشتمل ہے ۔ زمانہ نزول: یہ سورت مکہ مکرمہ کے آخری دور میں تقریبا سن 11 نبوت میں نازل ہوئی۔ بعض مفسرین نے اس کی مزید پڑھیں