ذاکر نائیک اورفرحت ہاشمی  کے بارے میں رائے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:84 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب  کو ذاتی طور پر ہم نہیں جانتے لیکن جو لوگ ان کو کسی نہ کسی حوالہ سے جانتے ہیں  یا ان کی تقریریں سن چکے  ہیں یا سنتے رہتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر صاحب کوئی عالم یا مفتی نہیں  بلکہ وہ تقابل ادیان مزید پڑھیں

تحقیق حدیث عالم کا سونا عبادت ہے

سوال: کیا  یہ حدیث‏ (  نوم العالم ﺧﻴﺮ ﻣﻦ عبادة الجاهل ‏) صحیح ہے؟             الجواب بعون الله : یہ بات نہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے نہ کسی صحابی یا تابعی کا قول ہے ۔ کتب احادیث میں بھی یہ معروف نہیں اور معتبر کتب حدیث مزید پڑھیں

دوسری شادی

نحمدہ ونصلی علی رسول الکریم آپ تمام احباب سے بڑی مودبانہ گزارش ہے کہ مضمون گو کہ خاصہ طویل ہے۔  پر ہے بہت معلوماتی پڑھ کر ان شاء اللہ العزیز آپ تمام احباب کے بہت سے اشکال دور ہوں  جائیں گے۔  آپ تمام احباب کی خصوصی توجہ درکار ہے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا دوسری مزید پڑھیں

ﭘﺎﮐﺪﺍﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﮧ ﭘﺎﮐﺪﺍﻣﻨﯽ

ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﺒﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﺼﮧ ﻣﻨﻘﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﺑﺨﺎﺭﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﻮﻟﺮ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺩﮐﺎﻥ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﺳﯿﺮﺕ ﺗﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻘﺎ ‏( ﭘﺎﻧﯽ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻻ ‏) ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺗﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﭘﺎﻧﯽ ﻻﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﺎﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺳﯽ ﺳﻘﺎ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ مزید پڑھیں

عالم کل اور آج

 پہلے عالم  کی ایک  بڑی اونچی حیثیت ہوا کرتی ۔کسی کے بارے  میں کسی کو بتادیا جاتا  کہ یہ صاحب علم  دین ہیں  تو وہ چونک جاتا   ” ارے عالم دین ” مگر آج کل  معاملہ  الٹ ہے۔ بس  جو ماں باپ  مدرسے  میں بچوں  کو داخل  کراتے ہیں  وہ یہی سمجھتے ہیں  کہ اسکول مزید پڑھیں

علماء کو گالیاں دینے والے اور تبلیغ وجہاد کو برا سمجھنے والے کا حکم

سوال :جو شخص بالعموم علماء کرام  اور ائمہِ مساجد کو ماں بہن کی گالیاں دے اور تبلیغی کام کو بھی اچھا نہ سمجھے ،فضائل ِ اعمال اور جہاد کے موضوع پر لکھی ہوئی کتب کے بارے میں  کہے کہ یہ بنڈل ہیں ،ایسے شخص کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب ایک مسلمان کی مزید پڑھیں

شریعت اسلامیہ میں دوپٹہ کا کیا حکم ہے

سوال:  شریعت اسلامیہ میں  دوپٹہ  کا کیا حکم ہے  ؟  محارم  مردوں  کے سامنے کیا حکم ہے  ؟ گھر  کی عورتوں کے سامنے  اور کسی مجلس میں عام خواتین  کے سامنے  کیا حکم ہے   ؟ نیز  کیا دوپٹہ  کو گلے  میں ڈال کر  سینہ  پر ڈال لینا کافی ہے  یا سر ڈھانپنا بھی ضروری ہے مزید پڑھیں