خواتین کا عمرہ کے بعد بال کٹوانے کا طریقہ

سوال: عمرہ کے بعد خواتین کا سر کے بال کاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:174 الجواب حامداً و مصلیاً عورت کیلئے انگلی کے ایک پورے کے بقدر چوتھائی سر کے بال کٹوانا واجب ہے اس کے بغیر وہ احرام سے حلال نہ ہوگی اور پورے سر کے بال انگلی کے ایک پورے کے بقدر مزید پڑھیں

عمرہ کے دوران اگر چوٹ لگ جائے تو کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:779 سوال:عمرہ کرنے کے دوران اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو کیا دم واجب ہو گا؟ جواب:حالت احرام میں اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو اس سے کوئی دم یا صدقہ واجب نہیں ہوتا ۔ الفتاوى الهندية – (1 / 224) وَلَا بَأْسَ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَحْتَجِمَ أَوْ يَفْتَصِدَ مزید پڑھیں

محرم کے بغیر عمرہ کا حکم

سوال : کیا محرم کے بغیر دیور کے ساتھ  عمرہ کرنے جاسکتے ہیں ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً سفرشرعی (سواستترکلومیٹر)کیلئے خواتین کے ساتھ محرم مرد کا ہوناضروری ہے جبکہ صورت مسئولہ میں مذکورہ عورت کے ساتھ کوئی محرم مردنہیں ہے ،لہذا مذکورہ عورت اپنے دیور یا دیگر خواتین کے ہمراہ عمرہ کا سفر نہیں کر سکتی،خواہ مزید پڑھیں