حج اسباق نواں سبق عمرے کا تفصیلی طریقہ مفتی محمدانس عبدالرحیم احرام کی نیت کا آخری وقت: آپ ہوائی جہاز کے اندر ہیں۔اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیں۔نمازوں کا خیال رکھیں۔قانون نہ توڑیں۔جدہ سے پہلے ہی میقات آجاتی ہے اس لیے جدہ سے پہلے ہی احرام کی نیت کرلیں،اگر اس سے پہلے نیت نہ کی تو مزید پڑھیں
زمرہ: عمرہ
حج چھٹا سبق
حج اسباق چھٹاسبق عمرے کامختصرطریقہ حقیقت تو یہ ہے کہ حج کی ترتیبات اسی وقت زیادہ ذہن نشین ہوسکتی ہیں جب اللہ تعالی اپنا مہمان بنالے اور ہمیں اپنے گھر کی زیارت عطاکرے،لیکن پھربھی ہمیں سیکھتے رہنے کا حکم ہے۔ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی ایسی ترکیب سوچیں جس سے حج کی ترتیب جلداوربہترطریقےسےدلوں میں مزید پڑھیں
حج چوتھا سبق
حج اسباق فرق سمجھیے! آپ پوچھیں گے کہ دونوں میں کیا فرق ہے؟ جواب اچھی طرح سمجھ لیں کہ پہلی قسم کی شرطیں پائی جائیں توحج ان سے فرض تو ہوجائے گاجو کبھی معاف بھی نہیں ہوگا لیکن اس کے لیے یہ ضروری نہیں کہ خود حج کو جائے، خودجاکرحج ادا کرنا اس وقت فرض مزید پڑھیں
حج دوسرا سبق
حج اسباق دوسرا سبق احتیاطی تدابیر: ۱۔ حج سے پہلے سامان/تحائف نہ خریدیں! ۲۔ بغیر اجازت کسی کی چیز استعمال نہ کریں! ۳۔ پہلی مرتبہ جانے والے حضرات حرم شریف میں احتیاطاً گروپ کی شکل میں جائیں تاکہ گم نہ ہوجائیں! ۴۔ موسم کے حساب سے کپڑے ساتھ رکھیں! ۵۔ روزمرہ استعمال میں آنے والی مزید پڑھیں
اشہر حج میں عمرہ کرنے سے فرضیت حج کا حکم
سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی رمضان شریف میں عمرہ کرنے کیلئے جائے اور تکمیل عمرہ کے بعد دس شوال تک مکہ مکرمہ میں قیام پذیر ہو اب وہ زاد راہ (خرچہ) اور ویزے کی مدت ختم ہونے کی وجہ سے واپس آرہا ہے اور اشہر مزید پڑھیں
ایام حج میں حائضہ عورت کے احکام
سوال: اگر حج کے دنوں میں عورت کو ایام آجائے تو اسکا حج ہو گیا یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:220 الجواب باسم ملھم الصواب عورت کا حج ہو جائے گا کیونکہ کیونکہ حج کے افعال میں سوائے بیت اللہ کے طواف کے کوئی چیز ایسی نہیں جس میں عورتوں کے خاص ایام رکاوٹ ہو ں اگر حج مزید پڑھیں
خواب میں استرہ دیکھنا
استرہ: استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں
رزق میں برکت کے 10اعمال
برکت وہ چیز ہے جس کی ضرورت ہوا اور پانی کی طرح ہر آدمی کو ہے۔ اس لیے کہ دنیا میں موجود ہر چیز اسباب راحت تو مہیا کر سکتی ہے مگر راحت نہیں۔ دنیوی ترقی سے خوشی کے اسباب تو جمع کیے جا سکتے ہیں مگر وہ اسباب، خوشی عطا کرنے سے قاصر ہیں۔ مزید پڑھیں
لے پاک بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھاجائے
سوال: لے پالک (اڈاپٹ) بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ؟ اڈاپٹ کرنے والا والد کے بجائے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھواسکتا ہے، باقی تفصیلات درج ذیل ہے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا وّمصلیًا قرآن ِ کریم میں اللہ تعالی ٰ نے لے پالک(اڈاپٹ شدہ بچے)کے بارے میں مزید پڑھیں
خواب میں احرام دیکھنا
احرام :ان شاءاللہ! حج یا عمرہ نصیب ہوگا احرام کی مناسبت انہیں سے ہے ۔