عمرے پر قصر نماز کا حکم

اسلام علیکم : یہ بتادیں عمرہ کے لیے جارہی ہوں نمازقصر پڑھنی ہوگی؟ کل 17 دن کا سفر ہے 6 دن مدینے میں اور 11 دن مکہ میں۔ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں چونکہ آپ کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دونوں میں پندرہ دن سے کم قیام کا ارادہ ہے، اس لیے مزید پڑھیں

جس فلائیٹ کا کچھ وقت دبئی میں stayہوتا وہ لوگ کب احرام باندھیں؟

سوال: ہم عمرہ کے لیے جارہے ہیں اور ہمارا دبئی دو دن قیام ہے تو کیا وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ کر نیت کرنا فرض ہے،دبئی بھی چونکہ میقات سے پہلے آتا ہے اس لیے آپ دبئی سے بھی احرام باندھ کر مزید پڑھیں

آج کے دور میں عورت کا حج یا عمرہ کرنے کیلئے اکیلے بغیر محرم کے جانا

سوال :آج کے دور میں سعودی حکومت کی طرف سے وہ عورتیں جو چالیس سال سے اوپر کی ہیں کو حج و عمرہ کی اجازت بغیر محرم کے دے دی گئی ہے ۔جبکہ حنفی مسلک میں اس کی اجازت نہیں کہ بغیر محرم عورت مسجد عائشہ تک بھی احرام باندھنے جائے ۔ اب کس کو مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے احرام کہاں سے باندھنا بہتر ہے ؟

سوال: کیا عمرہ کا احرام گھر سے باندھا جائے یا جہاز میں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ عمرے کے لیے جانے والے وہ افراد جن کا ارادہ براہِ راست مکہ مکرمہ جانے کا ہو، ان کے لیے بہتر ہے کہ اپنے شہر یا گھر میں ہی غسل کرکے احرام کی چادریں باندھ کر مزید پڑھیں

مدینہ منورہ سے جدہ جانے والے کے لیے احرام باندھنے کا حکم

سوال: پاکستانی شخص عمرے سے واپسی کی صورت میں مدینہ منورہ سے جدہ آئے ،تو کیا میقات سے گزرنے کی وجہ سے اسے احرام باندھنا ضروری ہو گا؟اور ان کے ساتھ سفر میں ایک ایسا شخص ہے جو مرض کی وجہ سے عمرہ نہیں کر سکتا، تو کیا اس پر کوئی دم وغیرہ لازم آئے مزید پڑھیں

احرام پہننے کے بعد حج وعمرہ ادا کیے بغیر اتارنا

سوال: گھر سے  احرام پہن کر نکلے نیت اور تلبیہ بھی پڑھ لیا ائیر پورٹ  پر پتا چلا فلائٹ کینسل ہے  اب دو دن بعد دوسری فلائٹ ہے، اس صورت میں احرام اتار سکتے ہیں کوئی  گناہ تو نہیں ہوگا؟           سائل:محمد ابوبکر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ    احرام مزید پڑھیں

ضرورت مند غیر ہاشمی کو زکوۃ دینا

السوال:اگر کسی کی خالہ جو کہ غیر ہاشمی ہو اور صاحب نصاب بھی نہ ہو تو انہیں زکوۃ کی رقم سے عمرہ کرایا جا سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ زکوۃ کی رقم مستحقِ زکوٰۃ کو اس طرح مالک بناکر دینا ضروری کہ اگر وہ اپنی ضروریات میں استعمال کرنا چاہے تو مزید پڑھیں