حل میں جانے کے لیے احرام باندھنا ضروری نہیں

فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! پاکستان کا شہری کوئی شخص اگر بسلسلہ ملازمت مکہ مکرمہ میں مقیم ہو، وہ چھٹیوں میں پاکستان آئے تو یہاں سے واپسی پر اگر فوری عمرہ کا ارادہ نہ ہو تو اس کے لیے احرام ضروری ہو گا؟ بینوا فتوجروا تنقیح: مکہ مکرمہ میں مزید پڑھیں

مسجد عائشہ کو میقات بنانا

ہم دونوں میاں بیوی حرم شریف میں ہیں كيا مسجد عائشہ کو ہم دونوں میقات بنا کر عمرہ کر سکتے ہیں؟ یہاں کسی نے بتایا کہ وہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ کے عذر کی بنا پر تھا اور صرف عورت کا میقات بن سکتا ہے؟  سائلہ : ماریہ فتویٰ نمبر:308 الجواب بعون الملک الوھاب  مزید پڑھیں

حج کےمہینوں میں عمرہ کرنے سےحج کی فرضیت کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:151 کیاحج کے مہینوں میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہوجاتاہے ؟ الجواب حامداومصلیاً اشہرحج میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہونےکاکوئی لازمی تعلق نہیں ہے،بلکہ اس کا مداراس بات پرہےکہ اگرکوئی شخص اشہرحج یعنی شوال ،ذوالقعدہ اورذوالحجہ کےپہلےدس دنوں میں مکہ مکرمہ یامیقات پرموجود ہواوراس کے پا س ایام حج تک قیام مزید پڑھیں

شرعی معذوری میں عمرے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:147 سوال: السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو بار بار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے یہ کیفیت زیادہ ہوتی ہے علاج کروایا ہے تو اب صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈراپ سا فیل ہوتا ہے بار بار واش روم اور وضو مزید پڑھیں

بہنوئی کے ساتھ عمرے کے لیے جانا 

سوال : کوئی عورت اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہے؟ سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم فتویٰ نمبر:285 الجواب باسم ملہمم الصواب عورت کے لیے اڑتالیس میل یا اس سے زیادہ بغیرمحرم کے سفر کرنا ناجائز وحرام ہے اور سفر میں ایسے محرم کا ہونا ضروری ہے جس مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں عمرہ کرنا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم س۔اگر کسی خاتون کو عمرہ ادا کرنے کے بعد معلوم ہواکہ وہ حیض کے ایام میں تھیں اور ان کا مکمل عمرہ حالت حیض میں ادا ہوا ہے تو اب اس کا کیا حکم ہے؟۔ ج۔ ناپاکی میں عمرہ ادا کرنے کا حکم یہ ہے کہ طواف عمرہ کا اعادہ کرے مزید پڑھیں