جاری پانی کی تعریف

سوال: جاری پانی کی کیا تعریف ہے ؟ الجواب ملهم الصواب جاری پانی کی تعریف میں دو قول ہیں: 1.وہ پانی جو تنکے کو بہا کر لے جائے، جیسے: سمندر ، نہر اور دریا وغیرہ کا پانی 2. جس پانی کو عرف میں لوگ جاری کہتے ہوں وہ بھی جاری پانی کہلائے گا۔ شرعی لحاظ مزید پڑھیں

نہ پانی ہو نہ مٹی تو نماز کیسے پڑھے گا؟

فاقد الطهورین(جوکسی ایسی جگہ میں ہوکہ نہ پانی ہو نہ مٹی) تشبہ بالمصلین  کرے گا  یعنی نمازیوں کی  نقل اتارے گااگرچہ قراءت نہیں کرے گا۔ پھر بعد میں اعادہ کرے گا۔اسی کی طرف  امام اعظم  کا رجوع  ثابت ہے اور مفتی بہ قول بھی  یہی ہے۔علامہ  سغناقی کایہ کہناکہ نماز مؤخر کرے گا درست مزید پڑھیں

کس صورت میں طہارت کاحکم معاف ہوجاتا ہے؟

ظہیریہ میں  لکھا ہے کہ  جس کے اکثر اعضاء وضو کٹے ہوئے ہوں اور چہرہ بھی زخمی ہو  تو بغیر وضو   اور تیمم سے نماز پڑھے گا اور اعادہ بھی نہیں کرے گا۔وھوالاصح الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 80) فَفِي الظَّهِيرِيَّةِ وَغَيْرِهَا مَنْ قُطِعَتْ يَدَاهُ وَرِجْلَاهُ وَبِوَجْهِهِ جِرَاحَةٌ يُصَلِّي بِلَا وُضُوءٍ وَلَا مزید پڑھیں

کس شخص پر نیت دل سے کرنافرض نہیں؟

قنیہ میں لکھا ہے کہ جس شخص پر ہموم کا ہجوم ہو  اور وہ نیت برقرار نہ رکھ سکتا ہو تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ شروع میں آواز سے نیت کرلے ” فتکفیه النیة  بالسانه”۔دل سے نیت کرنا اس سے معاف ہے۔اس جزئیہ سے معلوم ہوا کہ نیت بعض صورتوں میں ساقط مزید پڑھیں

والدین کے گھر غسل دینے کی وصیت

سوال:السلام علیکم و رحمة الله و بركاته، اگر کوئی شخص وصیت کرے کہ میرا انتقال ہو جائے تو میرا جنازہ میرے والدین کے گھر میں لے جایا جائے اور وہاں مجھے غسل دیا جاۓ تو کیا ایسی وصیت جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی نہیں! ورثاء پر اس قسم کی وصیت کو پورا کرنا مزید پڑھیں

عرق اور مہندی پر وضو اور غسل کا حکم

سوال: 1) اسلام وعلیکم! میں نے ناخنوں پر عرق لگایا اور اب سوکھنےکے بعد وہ اوپر سے نکل نہیں رہا بلکہ نیل پالش کی طرح رہ گیا ہے ۔اس صورت میں وضو ہو جائےگا؟ 2) دوسرا یہ پوچھنا تھا ہم جب مہندی لگاتے ہیں پھر دو چار دن بعد جب کلر اترتا ہے تو وہ مزید پڑھیں

 شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے وضو و غسل کا حکم

سوال:ایک خاتون کو رحم کی بیماری ہوئی ہے جس میں رحم شرمگاہ سے باہر آنے لگتا ہے زیادہ بچوں کی ولادت اور بڑھاپے کی وجہ سے اور تکلیف ہوتی ہے۔سوال یہ ہے کی ابھی بیماری زیادہ نہیں ہے لیکن کبھی کبھی رحم کو شرمگاہ میں انگلی کے ذریعے اندر کرتی ہیں تو وہ اوپر ہوجاتاہے۔اس مزید پڑھیں

 میت کو چھونے اور بوسہ دینے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں میت ہو جائے تو گھر والے اگر میت کو ہاتھ لگائیں یا اسے بوسہ دیں تو کیا اس سے میت کو تکلیف ہوتی ہے ہم نے سنا ہے کہ اگر میت پر مکھی بھی بیٹھ جائے تو اسے بہت زیادہ وزن محسوس ہوتا ہے اور تکلیف مزید پڑھیں