وضو کے بعد ناخن کاٹ لیے تو وضو کا حکم

سوال: وضو ء کرنے کے بعد اگر ہاتھ پیر کے ناخن کاٹ لے تو کیا ناخن کے نچلے حصہ کو دھونا ضروری ہوگا یا  نہیں؟ سائل: فواد شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا وضوء کرنے کے بعد ہاتھ پیر کے ناخن کاٹنے سے ظاہر ہونے والی جلد کا دھونا ضروری نہیں بلکہ پہلے سے کیا گیا مزید پڑھیں

نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں ابھی انیس سال کی ہوں تیرا سال کی عمر میں بالغ ہوٸی  چھے سال بلوغت کو ہوئے  تیرا سال کی عمر سے پندرہ سال کی عمر تک حیض کبھی سات دن کبھی پانچ دن کبھی تین دن آتے تھے میرے اسکول میں مزید پڑھیں

انتقال کے بعد کیا بیوی شوہر کے لیے نامحرم ہو جاتی ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: بیوی کے انتقال کے بعد کیا شوہر اپنی بیوی کے لیے نامحرم ہو جاتا ہے، کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا اسے غسل دے سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمہ ملھم الصواب : بیوی کے انتقال کے بعد چونکہ شوہر سے مزید پڑھیں

غسل جنابت کے لیےچوٹی کا کھولنا 

سوال : غسل جنابت میں عورت کا چوٹی کھولنا ضروری ہے؟ جواب : غسل کرتے وقت اگر سر کے بال کھلے ہوں تو فرض غسل میں تمام بالوں کو تر کرنا اور جڑوں تک پانی پہنچانا فرض ہے- اگر چوٹی باندھ رکھی ہو تو گوندھے ہوئے بالوں کو کھولنا ضروری نہیں، صرف جڑوں کو تر مزید پڑھیں

دوران غسل قبلہ کی جانب رخ کرنے یا پیٹھ کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ غسل کرتے ہوئے استقبال قبلہ یا استدبار قبلہ کا دھیان رکھنا ضروری ہے ؟یا صرف بیت الخلاء کے ساتھ خاص ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! قضائے حاجت کے وقت تو قبلے کی جانب رخ کرنا اور پیٹھ کرنا دونوں ہی شرعاً منع ہیں، لیکن غسل میں کچھ تفصیل ہے مزید پڑھیں

لپ اسٹک اور فاؤنڈیشن کے ساتھ وضو کا حکم

سوال:آج کل ایک بیوٹی ٹریٹمنٹ بہت رواج پا رہا ہے آپکے چہرے پر فاونڈیشن لگاتے ہیں اور وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے اسی طرح ہونٹوں پر کسی خاص طریقے سے لپ اسٹک لگائی جاتی ہے وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے چاہے آپ رگڑ رگڑکر منہ کیوں نہ دھویں یہ ٹریٹمنٹ سے مزید پڑھیں

 مسلسل قے کی وجہ سے معذور ہونا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں فقھاۓ کرام اس مسئلے میں کے اگر کسی شخص کو قے مسلسل ہو رہی کہ نماز کا موقع بھی نہ ملے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر مذکورہ صورت واقعی ایسی ہی مزید پڑھیں