جان بوجھ کر چھوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے

سوال-حضرت، یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چھوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چھوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟  ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چھوڑی جائے وہ فوت ہو جاتی ہے، کبھی بھی مزید پڑھیں

صلوۃ موہومہ کا طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:79 مغرب کی نماز کو  وہم یا  احتیاط کے طور پر ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے کہ اگر اس کے ذمے مغرب نہ تھاتووہ نفل ہوجاۓ لیکن پھر تو تیسری رکعت اکارت ہوجائے  گی۔ کیا بندہ اس صورت میں چار رکعت ادا کرسکتا ہے؟  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصلیا فرض مزید پڑھیں

سواریاں دوسری گاڑی  والے کو  دے کر کمیشن لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:83 سوال: ایک ڈرائیور اپنے باری پر اڈے سے گاڑی  میں سواریاں بٹھا کر گاڑی اڈے سے باہر نکالتا ہے  ۔ باہر دوسری  گاڑی کھڑی ہوتی ہے  جس کی  باری نہیں ہوتی ۔وہ اپنی سواریاں اس دوسری  گاڑی و الے کو حوالہ  کردیتا ہے اور اس کے  ڈرائیور  سے کمیشن  لے کر مزید پڑھیں

سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم

سوال :کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پر سجدہ سہو لازم آیا مگر وہ بھول گیا وقت پر یاد آئے تو نماز واجب الاعادہ مگر وقت گزرنے کے بعد پھر قضاء واجب نہیں  سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ اسی طرح ہے؟ فتویٰ نمبر:227 الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ! مسئلہ مزید پڑھیں

کفارے کے روزوں میں وقفہ آنا

کیا کوئی ایسی صورت بھی ہے کہ کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے اگر درمیان میں وقفہ آ جائے تو پھر سے ابتدا کرنے کی بجائے باقی روزے رکھ لئے جائیں اور رہ جانے والے روزوں کی قضا کر لی جائے ؟ فتویٰ نمبر:225 الجواب بعون الملک الوھاب  کفارے کے روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے تھوڑے مزید پڑھیں

روزے میں قے آنے کا شرعی حکم

روزے میں قے کرنے کی صورت میں کس حالتوں میں روزہ ٹوٹتا ہے اگر بحوالہ حدیث جواب مرحمت فرمائیں .جزاکم اللہ فتویٰ نمبر:168 جواب : روزے میں قے آنے کا شرعی حکم روزے کی حالت میں قے اگر خود بخود آجائے تو اس سے روزه نهیں فاسد نهیں هوتا چاهے قے زیاده هو یا کم مزید پڑھیں

نفل روزہ توڑنے کا حکم

سوال: نفلی روزہ جان بوجھ کر توڑا تو کیا  قضاء اور کفارہ دونوں لازم ہے ؟ فتویٰ نمبر:74 جواب: صرف قضا لازم ہے ۔  عن ابی ھریرۃ  رضی اللہ عنہ   ان رجلا  اکل  فی رمضان ، فامرہ  النبی ﷺ ان یعتق  رقبۃ ، او یصوم  شھرین ، او یطعم  ستین  مسکینا”  ڑواہ دارقطنی  : 1/243 مزید پڑھیں