تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا مزید پڑھیں

روزے قضا کرنا

فتویٰ نمبر:3020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مسئلہ یہ ہے کہ میری امی کی عمر چھیالیس سال ہے انہوں نے کبھی بھی قضا روزے نہیں رکھے، جو رمضان میں قضا ہو جاتے ہیں۔ تقریبا ایک سو اسی {۱۸۰} روزے قضا ہوئے ہیں۔ وہ روزے اتنی آسانی سے نہیں رکھ سکتیں۔ کیا فدیہ دے دیں؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں

فجر کی نماز میں تاخیر کی صورت میں فرض ادا کرنا

فتویٰ نمبر:2011 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلے میں کہ اگر فجر کی نماز میں اتنی تاخیر سے آنکھ کھلے کہ صرف دو رکعت پڑھنے کا وقت ہو تو فرض پڑھی جاۓ یا سنت یا طلوع شمس کا انتظار کیا جاۓ اور مکمل نماز ایک ساتھ قضا کی جائے؟ والسلام مزید پڑھیں

مسئلہ تقدیر

فتویٰ نمبر:989 سوال:محترم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ تقدیر کے عقیدے کو مثال سے کس طرح سمجھا جا سکتا ہے۔  والسلام سائل کا نام:بنت معصوم پتا:گلشن اقبال بلاک/۴ الجواب حامداو مصليا تقدیر کا مسئلہ ایک طرف آثار و مظاہر سے اتنا واضح ہے کہ اس میں شکو شبے کی کوئی گنجائش نہیں۔دوسری طرف مزید پڑھیں

وتر میں رفع یدین کے بغیر نماز پڑھ لینا

فتویٰ نمبر:913 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جس کو وتر میں دعائے قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھانے کا علم نہ ہو اور آج ہی پتا چلا ہو اور اس پر چار یا پانچ سال سے نماز فرض ہے تو وہ کیا کرے؟ اور اگر گیارہ سال کی عمر سے بہت ساری نمازیں نہ پڑھی مزید پڑھیں

قضا قديم اور قضا جديد میں ترتیب

فتویٰ نمبر:882 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! نمازیں پہلے کی بھی بہت ساری قضاء ہوں پھر حال میں بھی کچھ نمازیں قضاہوجائیں  تو پہلے حال کی نمازیں پڑھنا صحیح ہے پھر پچھلی نمازیں پڑھ لے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر حال میں بھی کچھ نمازیں قضا ہو گئیں ہیں اور پہلے کی بھی قضا تھیں تو مزید پڑھیں

حیض ختم ہونے کے بعد وطی

فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! ایک بہن کا سوال ہے کہ اگر 7 دن میں حیض سے پاک ہو جائیں تو غسل کیے بغیر ہم بستری کر سکتے ھیں ؟ پھر اسکے بعد غسل کرلیں ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! اگر حیض عادت کے مطابق یا اس کے مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں