حالت حیض میں منزل پڑھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حالت حیض میں منزل جو کہ قرآنی آیات پر مشتمل ہے، پڑھ سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا حائضہ کے لیے جائز نہیں، مزید پڑھیں

واقعہ معراج میں آپﷺ کی پانچ سواریوں کی بات کی تحقیق۔

فتویٰ نمبر:4097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معراج میں حضور صلی اللہ وسلم نے پانچ قسم کی سواریوں پر سفر کر مایا ۔ مکہ سے بیت المقدس تک براق پر  بیت المقدس سے آسمان اول تک نور کی سیڑھیوں پر  آسمان اول سے ساتویں آسمان تک فرشتوں کے بازوؤں پر  ساتویں آسمان سے سدرۃ المنتہیٰ مزید پڑھیں

تداخل آيت سجده کی متعدد صورتوں کا حکم

فتویٰ نمبر:3026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سواری پر آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا گھوڑا ، اونٹ اور ہر قسم کی گاڑی وغیرہ خشکی کی سواری پر اور ہوائی جہاز میں جو شخص گاڑی کا بااختیار ڈرائیور ہو آیت سجدہ کے تکرار سے تکرارِ سجدہ واجب ہے، یعنی مزید پڑھیں

مریض گاہک سواری سےکمیشن لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:199 السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں 1:  آج کل بعض ڈاکٹر حضرات ٹیکسی اور رکشہ ڈرائیور کو کہتے ہیں کہ جو مریض تمہارے پاس سواری کے لیے آئےاسےہمارے ہسپتال میں لے آنا ہم تمہیں کمیشن دیں گے تو ڈرائیور سواری سے عام کرایہ بھی مزید پڑھیں

سواریاں دوسری گاڑی  والے کو  دے کر کمیشن لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:83 سوال: ایک ڈرائیور اپنے باری پر اڈے سے گاڑی  میں سواریاں بٹھا کر گاڑی اڈے سے باہر نکالتا ہے  ۔ باہر دوسری  گاڑی کھڑی ہوتی ہے  جس کی  باری نہیں ہوتی ۔وہ اپنی سواریاں اس دوسری  گاڑی و الے کو حوالہ  کردیتا ہے اور اس کے  ڈرائیور  سے کمیشن  لے کر مزید پڑھیں

شادی اور علاج کے لیے زکوۃ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:369 سوال: اگرایک شخص کےگھرمیں بظاھرضرورت کاتمام سامان ٹی وی،وسی آروغیرہ موجود ہے مگر ضرورت مند ہے مثلا علاج بچوں کی تعلیم اور شادی وغیرہ کیلئے پیسوں  کی ضرورت ہے لیکن شرم کے مارے کھلے عام لوگوں سے نہیں مانگ سکتا کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟                                                                                           الجواب حامداًومصلّیاً واضح رہے مزید پڑھیں