قسطوں پر سامان لینے کا حکم

سوال: گھر کا سامان اے سی فریج وغیرہ قسطوں پر لے سکتے ہیں ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًادھار یا قسطوں پر کاروبار اگر مندرجہ ذیل شرائط کے مطابق ہوتو وہ فقہاء کی تصریح کے مطابق جائز ہےاور ان شرائط کی رعایت رکھتے ہوئے جو نفع حاصل ہوتا ہے وہ بھی جائز ہےبشرطیکہ مزید مزید پڑھیں

کسی وارث کا دیگر ورثاء کی اجازت کے بغیر ترکہ میں تصرف کرنا

فتویٰ نمبر:388 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع دین  اس مسئلہ  میں کہ میرے  والد نے  اپنے انتقال کے وقت ایک مکان  جس کا نمبر 24/16ہے چھوڑا  اور یہ فردوس کالونی گلبہار نمبر ۱ میں واقع ہے   اس مکان میں اپنے والد کے انتقال کے بھی پہلے سے   رہائیش پذیر ہوں  او مکان مزید پڑھیں

قربانی کےجانورکوتول کرخریدنایابیچناجائزہےیانہیں

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام کہ قربانی کےجانور کوتول کرخریدنایابیچنا کہ اسکی کوئی قیمت متعین نہیں ہوتی تواس مسئلہ کےبارےمیں وضاحت فرمائیے؟ فتویٰ نمبر:146 جانورکواگروزن کرکےفروخت کیاجائےاورمجموعی وزن کےاعتبارسےبائع ومشتری کےدرمیان قیمت  میں تعین  ہوجائےاوردونوں اس پرمتفق ہوجائیں توشرعاًوزن کرکےجانور کی خرید وفروخت جائزہے۔   قربانی کےجانورکےاجزاءمیں سےکسی بھی جزءکوبشمول ِ کھال کےفروخت کرنادرست نہیں مزید پڑھیں

نئے نوٹ کی گڈی خریدتے وقت زیادہ قیمت دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:509 سوال:ہمارے یہاں اکثر شادی بیاہ کے موقع پر اور عید وغیرہ کے موقع پر نئے نوٹ لئے جاتے ہیں جس کا حساب یہ ہے کہ اگر دس روپے کے نوٹ کی گڈی لیتے ہیں تو اس کے اندر نوٹ تو ایک ہزار کے ہوتے ہیں لیکن وہ ایک ہزار سے تیس یا چالیس مزید پڑھیں

دوروپے میں خریدی گئی چیز کو دس روپے یا زیادہ میں فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:512 سوال:ایک شخص دو روپے کی لائی ہوئی چیز دس روپے یا اس سے زیادہ قیمت میں فروخت کر سکتا ہے؟ الجواب حامداومصلیا       واضح رہے کہ شریعت  نے منافع کی کوئی حد بندی نہیں کی خریدنے ولا شخص جس قدر قیمت پر خرید لے اس قدر قیمت پر اسے بیچنا شرعا ً جائز مزید پڑھیں

پرائز بانڈ قیمت کے بدلے دینا

فتویٰ نمبر:541  سوال: اگر کوئی کسٹمر پیسوں کی بجائے پرائز بانڈ قیمت کے طور پر دے تو کیا ہمارےلیے قیمت کے طور پر پرائز بانڈ لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور کیا انعامی بانڈ نکل آئے تو اس کو لینا جائز ہے؟ جواب:پیسوں کی بجائے بانڈ لینا دکاندار کےلیےجائز ہے۔ دکاندار اس کو کیش کرالے۔ اضافی مزید پڑھیں

قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا

سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے  یا نہیں پھر دوسرا جانور  کم قیمت  میں لےسکتے  ہیں ؟  جواب :  قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے  یا گم ہوجائے  ۔ تو صاحب  نصاب / مالدار  پر دوسرا  جانور   خریدنا واجب ہے   ۔ دوسرا  جانور مزید پڑھیں