(١٤) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یُبَالِی الْمَرْءُ مَا اَخَذَ مِنْہُ أَمِنَ الْحَلَالِ اَمِ مِنَ الْحَرَامِ۔ (صحیح بخاری،کتاب البیوع ج١،ص٢٨٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ آدمی کو مزید پڑھیں
زمرہ: مال
ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں
فتویٰ نمبر:647 سوال: ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب : ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی کیونکہ زکوۃ صرف سونے،چاندی ،نقد رقم، مال تجارت زرعی ہئداوار اور جانوروں پر فرض ہوتی ہے دوسری چیزوں پر نہیں۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/48)
کسی کے پاس چھ تولہ سونا ہو تو کتنی زکوۃ لازم آئے گی
فتویٰ نمبر:645 سوال: کسی کے پاس چھ تولہ سونا ہو تو کتنی زکوۃ لازم آئے گی ؟ جواب : اگر کسی کے پاس چار تولہ یا چھ تولہ سونا موجود ہے اور اسکے پاس نقدی بھی موجود ہے چاہے وہ نقدی پانچ روپے ہی کیوں نہ ہو اس پر زکوۃ واجب ہے۔ اگر اس مزید پڑھیں
اسلام کا قانون زکوۃ وعشر ایک برکت
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات عطا فرمایا ہے۔ جس میں زندگی گزارنے سے متعلق ہر شعبہ زندگی کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں، مثلا س جب بچہ پیداہو تو اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے ، بائیں کان میں اقامت کہی جائے مزید پڑھیں
چاروں قل کے فضائل
سورہ الکافرون کے فضائل : ١.. نمازوں میں آپ صلی الله علیہ وسلم کی تلاوت حضرت صدیقہ عائشہ نے فرمایا کے رسول الله صلی الله علیہ وسلمنے فرمایا ہے کہ فجر کی سنتوں میں پڑھنے کے لیے دو سورتیں بہترین ہیں . سورہ کافروں اور سوره اخلاص ( رواہ ابن ہشام مظہری ) اور تفسیر مزید پڑھیں