سود سے پاک معیشت

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے: ’’ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب کوئی فرد یا گھر ایسا نہ ہو گا جس میں سود کا اثر نہ پہنچ جائے اور اگر سود کا اثر نہ پہنچا تو سود کا دھواں ہی پہنچ جائے گا۔‘‘ آج اگر ہم اپنی معیشت مزید پڑھیں

تعزیت کا طریقہ

السلام علیکم  تعزیت کا مسنون طریقہ اوراگر کسی کے انتقال کے بعد اس سے تین دن کے بعد یہ زیادہ عرصے کے بعد ملاقات ہو ۔کیا تب اس سے تعزیت کی جاسکتی ہے کیا ؟کیونکہ یہ شخص تو اس سے ملا ہی بعد میں ہے ۔کیا ایسی صورت میں تعزیت جائز ہوگی ؟ بِسْمِ اللَّهِ مزید پڑھیں

اللہ اور رسول  ﷺکے بارے میں گندے وساوس کا علاج

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل کے مسئلہ کے بارے میں: میرے ذہن میں اللہ رسول  ﷺ کے بارے میں گندے گندے خیالا ت آتے ہیں اور نعوذ باللہ گالیاں تک بھی آجاتی ہیں۔رسول  ﷺکی گستاخی کرنے والے کی سزا،سزائے موت ہوتی ہے تو کیا میں ان خیالات کی وجہ سے ٹین کے مزید پڑھیں

کفو کا کیا مطلب ہے

فتویٰ نمبر:705 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  سوال :حسن و جمال میں کفو کا کیا حکم ہے؟ کفؤ کا مطلب یہ ہے کہ لڑکا پانچ چیزوں میں لڑکی کے خاندان کے برابر ہو: 1۔نسب میں، نسب میں برابری کا مطلب یہ ہے کہ لڑکے کا خاندان لڑکی کے خاندان کے برابر ہو( اس میں مزید مزید پڑھیں

والد کے بعد پینشن کی رقم کا حقدار کون

سوال:والد کی وفات کے بعد پینشن کی رقم کس کی ملک میں آئے گی ؟ پنشن میں ملنے والی رقم کی دوصورتیں ہوتی ہیں: 1۔ وہ رقم جو یکمشت ملی ہے: اس کا حکم یہ ہے کہ یہ ترکہ ہے دیگر مال و جائیداد کی طرح ورثا میں تقسیم ہوگی. 2۔ ماہانہ ملنے والی رقم : مزید پڑھیں

بینک کے توسط سے مال درآمد کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:483 ۱۔بینک کے توسط سے مال درآمد کرنا جائز ہے؟ ۲۔مشتری کے پاس مال پہنچنے سے پہلے آگے فروخت کرنا جائز ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً ۱۔بینک کے توسط سے مال در آمد کرنے کی صورت میں ایل سی کھلواتے وقت اگر پوری رقم متعلقہ بینک کو  ادا کردی جائے تو درست ہے بشرطیکہ ہر قسم مزید پڑھیں

خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے ۔ ابابیل  ملا ہے  یا پکڑا ہے تو اچھا ہے غموں  سے  نجات  پائے گا  جس سے  جد اتھا  اس سے  پھر انس حاصل ہوگا۔ ابابیل  ہاتھ سے  اڑجانا مال  ختم  ہونا  ہے ۔ابابیل  کو مارنا  یاگرانا  دوست  سے جدائی کی دلیل ہے ۔ ابابیل  مرگیاہے  تو مزید پڑھیں