حرام مال سے حج کرنا

سوال:حرام مال سے حج کرنا کیسا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب مشکوک اور حرام مال سے حج کرنا درست نہیں،قرض لے کر حج کرے ۔لیکن اگر کسی نے حرام مال سے حج کرلیا تو حج ہوجائے گا لیکن وہ حج قبول نہ ہوگا۔فقط (کفایت المفتی7/313)،کتاب الفتاوی:۔۔۔) الدر المختار وحاشية مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں

 شک کی بنا پر حرمت رضاعت کا حکم

سوال ۔ ہم دو بہنیں ہیں۔ میرا بیٹا برہان سن 2005 میں , 17مٸی کو پیدا ہوا تھا , پیداٸش کے پہلے مہینے میں نے اسے دودھ پلانے کی بہت کوشش کی لیکن حلق میں مسٸلہ ہونے کی بنا پر وہ نہیں پی سکا ۔ اس لیے میں نے اسےدودھ پلانا چھوڑدیا تھا ۔ پھر مزید پڑھیں

استعمال کی نیت سے خریدے ہوئے مال میں تجارت کی نیت کرنے پر زکوٰۃ کا حکم!

سوال: مال خریدتے وقت تجارت کی نیت نہیں تھی لیکن بعد میں اس مال سے تجارت شروع کردی کیا اس مال پر زکوٰۃ ہوگی؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ کسی مال کو خریدتے وقت فروخت کی نیت نہ ہو بلکہ استعمال کرنے کی نیت ہوتو ایسا مال مالِ تجارت نہیں اور اس پہ مزید پڑھیں

مریض سے نماز روزہ کا فدیہ ساقط ہوگا یا نہیں؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایسا مریض جو سر کے اشارے سے بھی نماز نہ پڑھ سکے اور اس سے نماز ساقط ہوگئی ہو اور کئی سال سے اس حال میں ہو کہ تندرستی کی کوئی امید نہ ہو کیا اس کے روزے بھی ساقط ہو جائیں گے یا ان کا فدیہ دینا ہوگا ؟ مزید پڑھیں

 کرایہ کے گھر میں رہنے والے پر حج فرض ہونا

سوال: ایک آدمی کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے، کرایہ کے گھر میں رہتا ہے، تو کیا اس پر حج فرض ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حج فرض ہونے کے لئے اپنا گھر ہونا شرط نہیں۔ اگر کسی کے پاس اپنا گھر نہ ہو، لیکن حج کی تیاری کے مہینوں میں اہل مزید پڑھیں

 نماز کے فدیہ کی مقدار اور مصرف

سوال : مفتی صاحب نماز کا فدیہ کتنا ہے اور مرنے والے کا فدیہ وارث دے سکتے ہیں ؟اور فدیہ کی رقم کتنی ہے اور کہاں خرچ کی جاسکتی ہے ؟تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اگر کسی آدمی کا انتقال ہوجائے اور اس کے ذمہ قضا نمازیں باقی ہوں تو اگر مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد ماں کا کیا حصہ ہوگا؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک سائلہ نے پوچھا ہے کہ ان کےشوہر کا کچھ روپیہ بینک میں جمع ہےاور ان کے خاوند نے یہ لکھا ہے کہ میرے انتقال کے بعد یہ رقم ان کی بیوی کو ملے،اب اس رقم میں ان کی والدہ کا کیا حصہ مزید پڑھیں

پینشن کی رقم پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:کیا پینشن کی رقم جو ہر ماہ ملتی ہے اس پر زکوٰۃ ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: پنشن کی رقم تنہا یا دیگر اموالِ زکوۃ(سونا، چاندی، مالِ تجارت یا نقدی) کے ساتھ مل کر جب نصاب (ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت) تک پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گزر جائے تو زکوٰۃ واجب مزید پڑھیں