نما ز میں مکمل فاتحہ واجب،زکوٰۃ ،وقرآن موبائل میں پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:117 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں   نماز میں سورت فاتحہ  پوری واجب  ہے یا اکثر  حصہ پڑھ لینا واجب ادا ہونے  ہونے کے لیے کافی ہے ؟ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے  سکرین  کو چھونا کیسا ہے ؟ اگر کسی کے پا س مال زکوۃ مزید پڑھیں

تعزیت کا شرعی طریقہ اور آداب

(پہلی قسط) گذشتہ کچھ دنوں سے کچھ رفقاء تعزیت کا شرعی طریقہ اور اس کے آداب کی بابت پوچھ رہے تھے ، اس سلسلے میں کچھ گزارشات جمع ہوگئی تو وہ چند اقساط کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔ (مفتی سفیان بلند) زمانہ جاہلیت میں تعزیت کا انداز: کسی کے انتقال پر نوحہ اور چلائے بغیر مزید پڑھیں

دکان کی بکنگ کا  حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:90  السلام علیکم  چند سال پہلے زید نے اپنی ایک زمین   پر دکانیں  بنانے کے لیے  چند لوگوں   سے متعین   قیمت پر مثلاً 25 لاکھ  میں ایک  دکان  کی بکنگ  لی تھی  ،ا ور یہ طے ہواتھا کہ  کچھ رقم  پہلے دینی ہوگی ۔ اور بقیہ  رقم جب دکان  تیار ہوجائے گی مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 8) ولایتی صابن کا حکم : سوال: آجکل ولایتی صابون عموماً استعمال کیا جاتا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں اس میں خنزیر کی چربی پڑتی ہے، اس وجہ سے اس کے استعمال میں تردد پیدا ہوگیا ہے، شرعی حکم سے مطلع فرما کر ممنون فرمایا جائے؟ الجواب الاوّل : {از حضرت مولانا مزید پڑھیں

عید میلادالنبی منانا 

سوال: مفتیان کرام سے سے عرض ہے کہ مروجہ عید میلادالنبی ﷺ منانا شرعا کیساہے ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں  الجواب حامداومصلیا ً  آنحضرت ﷺ کی سیرت کا تذکرہ تمام مسلمانوں کے لیے موجب خیر اور باعث فخر وسعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کے لیے کچھ حدود وقواعد مقرر کیے ہیں مزید پڑھیں

خواب میں انجیر دیکھنا

انجیر: قرآن کریم نے انجیر کو بابرکت میوہ قرار دیا ہے۔ ’’والتین‘‘ انجیر صحت کے لیے مفید بھی ہے۔ اس لیے عموماً اس کی تعبیر برکت، مال ، کثرت اولاد اور صحت سے دی جائے گی۔ انجیر سے بڑھ کر کسی میوہ کی تعبیر زیادہ اچھی نہیں ہوسکتی۔ البتہ اگر بے موسم دیکھا تو صاحب مزید پڑھیں

خواب میں انار دیکھنا

انار: انار اگر میٹھا ہے تو دولت اور اولاد کی طرف اشارہ ہے لیکن اگر انار ترش ہو تو مال حرام ملے گا۔ بعض اوقات بیوی بھی مراد ہوتی ہے۔ انار بیچتے ہوئے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ شخص دنیا کو آخرت پر ترجیح دیتا ہے۔

عاشوراء کے دن وسعت علی العیال

یوم عاشوراء میں اہل وعیال پر کھانے پینے میں وسعت وفراخی کرنے کی بابت جو حدیث بیان کی جاتی ہے ، کیا وہ ثابت ہے ؟ الجواب : عاشوراء کے دن وسعت علی العیال والی حدیث : ۵ صحابہکرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ،  اور ایک تابعی کی روایت سےمرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام مزید پڑھیں

مالی جرمانہ نافذ کرنا

فتویٰ نمبر:450 تعزیر مالی سوال: تعزیر مالی یعنی جرمانے کا کیا حکم ہے؟ اگر یہ جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟ اور اگر ناجائز ہے تو امام مالکؒ اور امام ابو یوسفؒ کے مسلک پر فتوی دینا کیسا ہے؟ نیز جو علماء کرام تعزیر مالی کے جواز کے قائل ہیں ان کے دلائل مزید پڑھیں