درخت سے گرنےوالی لکڑی سےمرنےکاحکم

ایک آدمی درخت کاٹ رہا تھا  جس سے لکڑیاں نیچے گررہی تھیں  تو ایک آدمی وہاں سے گزرا ،اس پر لکڑی گری اور وہ مر گیا  اب درخت کاٹنے والے پر دیت اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟ سائل:عمر محمود ﷽ الجواب حامداومصلیا اگر درخت کاٹنے والاشخص اپنی ملکیت میں یا اجازت سے درخت کاٹ مزید پڑھیں

وائی-فائی کا بلا اجازتِ مالک کے استعمال کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۴﴾ سوال:-   پڑوسی کی وائی-فائی ہے،اگر ہم ان سے چوری چھپے کسی طرح پاس-کوڈ معلوم کر کے وائی-فائی استعمال کرےیں تو کیا یہ چوری کہلائے گی؟ سائل:عابدہ  اسلام آباد جواب :-    فقہی تعریف کے اعتبار سے یہ وہ چوری  تو نہیں جس کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے مزید پڑھیں

سودکی تعریف

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۰﴿ سوال:-      سود کی تعریف کیا ہے ؟؟وضاحت سے سمجھادیجیے ۔ سائل : عبد اللہ ، کراچی  جواب :-       سود قرض پر مشروط نفع کو کہتے ہیں ،مثلاً: ایک لاکھ روپے قرض دے کر کہنا کہ میں دو مہینے بعد  ایک لاکھ دس ہزار روپے لوں گا تو اضافی مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

سامان کی سامان کے بدلے ادھار خرید وفروخت کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹﴾ سوال:- ہم واشنگ مشین اور ریفریجٹر کا کاروبار کرتے ہیں، ہمارے ساتھ بازار میں نو دس دکانیں ہیں، ہمارے پاس اکثر گاہک آتے ہیں ایک گاہک واشنگ مشین یا فین لینے آتے ہیں اگر وہ ہمارے پاس اس وقت موجود نہیں ہو تا تو ہم اس وقت وہ مزید پڑھیں

گھریلو اشیا میں جاندار کی تصاویر

فتویٰ نمبر:5079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہم جانتے ہیں کہ کسی جاندار کی تصویر گھر میں رکھنا ہمارے مذہب میں جائز نہیں،مگر فتنوں کے اس دور میں جبکہ بچوں کے کپڑے،جوتے،استعمال کی چھوٹی سے چھوٹی چیز،چیزوں کے ریپرز پر تصاویر بنی ہیں جو کسی نہ کسی صورت میں گھروں میں موجود ہیں۔کیا ایسی صورت میں مزید پڑھیں

بغیر محنت کے کیش وصول کرنا

فتویٰ نمبر: 5039 سوال: السلام علیکم! اگر کسی عورت کا شوہر کم کماتا ہو،جس سے گھر اور بچوں کا خرچہ صحیح نہ چل پاتا ہو،تو کیا اگر اس کے بھائی وغیرہ اس کو ماہانہ کیش دے سکتے ہیں؟ اگر دیں تو کیا اس عورت کو وہ کیش لےکر اپنی اور بچوں کی ضروریات پر استعمال مزید پڑھیں

 قرضدار کو زکوٰۃ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:5006 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایک میاں بیوی جن کی تنخواہ بیس بائیس ہزار ہے{دونوں جاب کرتے ہیں}۔ سمارٹ فونز ہیں ان کے پاس وغیرہ۔ قرضہ کافی ہے ان پہ اور کوئی پراپرٹی وغیرہ نہیں ہے۔ کیا ان کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟{آڈیو} والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ کا مستحق مزید پڑھیں

 پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا

فتویٰ نمبر:4074 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! کیا زکوة کی رقم تھوڑی تھوڑی ادا کی جا سکتی ہے؟ مثلاً اگر کسی کو زکوة شعبان کے مہینے میں دینی ہوتی ہے اور وہ شعبان سے پہلےہی کچھ رقم ادا کردے تو ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ یہ بھی بتادیجیے کہ اگلے سال مزید پڑھیں