موبائل فون میں قرآنی دعائیں ہوں تو زمین پر رکھنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بر کاتہ! اگر کسی کے موبائل میں دعائیں اور منزل ہو تو موبائل کو زمین پر رکھ سکتے ہیں کام کرتے ہوۓ یا ضرورت کے وقت ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موبائل فون میں اگر قرآنی دعائیں محفوظ ہوں مزید پڑھیں

موبائل پرقرآن پڑھنےکےلیےوضوکاحکم

سوال : کیا موبائل پر قرآن پڑھنے کے لیے وضو ضروری ہے؟ جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات (سافٹ کاپی) کے جو نقوش نظر آتے ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات ودوام اور اپنا کوئی وجود ہو؛ بلکہ درحقیقت یہ روشنی کی شعاعیں ہیں مزید پڑھیں

اسلامی کارٹون اور ویڈیوذ دین کا علم سکھانے کے لیے جائز ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! 1-مفتی صاحب ! براے مہربانی رہنماءی کیجیے۔آجکل کے دور میں آج کل کے دور میں جبکہ بچے کارٹونز کے بہت عادی ہیں ایسے میں ایسے کارٹون بنانا جن میں میوزک نہ ہو اور کارٹون کی شکل زیادہ واضح نہ ہو تاکہ بچے اس مزید پڑھیں

بیت الخلاء میں قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیے ہوئے موبائل لے جانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2062 سوال: باتھ روم میں موبائل یا آئی پیڈ اور ٹیبلٹ وغیرہ جس میں قرآن وغیرہ ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہو، لے جانے کا حکم؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا جس موبائل آئی پیڈ یا ٹیبلیٹ وغیرہ میں قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہو اگر وہ قرآن اسکرین پرنقوش کی صورت میں ظاہرہو تواس مزید پڑھیں

صاف وشفاف ،چمکدارجلدآپ بھی حاصل کرسکتی ہیں 

جلدکی صفائی ،انتہائی ضروری  جلدکی کلینزنگ ،موائسچرائنگ اورٹوننگ کواپنی روٹین میں شامل کریں ،اکثرخواتین صرف نوجوانی میں ہی یہ روٹین رکھتی ہیں ،حالانکہ تیس سال کی عمرکےبعدانہیں اس کی سب سےزیادہ ضرورت ہوتی ہے ،کلینزنگ ،موئسچرائزنگ اورٹوننگ کی یہ روٹین جلدکوروتازہ اورصحت مند بناتی ہے ۔سرکہ ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہے جوجلد کوگہرائی میں جاکرآاف مزید پڑھیں

نما ز میں مکمل فاتحہ واجب،زکوٰۃ ،وقرآن موبائل میں پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:117 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں   نماز میں سورت فاتحہ  پوری واجب  ہے یا اکثر  حصہ پڑھ لینا واجب ادا ہونے  ہونے کے لیے کافی ہے ؟ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے  سکرین  کو چھونا کیسا ہے ؟ اگر کسی کے پا س مال زکوۃ مزید پڑھیں