ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانےاوراپنے برتن میں ان کو کھانا دینے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۸،۶۹﴾ سوال:- 1.اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی ہوئی چیز کھا سکتے ہیں؟ سوال:- 2۔اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ جوا ب : ( 1)۔۔ہندو کے گھر کا کھاناکھانے کی گنجائش مزید پڑھیں

24kگولڈ سیرم کا

فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! گولڈ سیرم24کا استعمال مردوں کے لیے جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تحقیق سے معلوم ہوا کہ 24k گولڈ سیرم چند روغنیات کا مجموعہ ہےاور اس کو چہرے کی جھریاں ختم کرنے اور جلد کی خوب صورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے اندر سونے کے ورق مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 8) ولایتی صابن کا حکم : سوال: آجکل ولایتی صابون عموماً استعمال کیا جاتا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں اس میں خنزیر کی چربی پڑتی ہے، اس وجہ سے اس کے استعمال میں تردد پیدا ہوگیا ہے، شرعی حکم سے مطلع فرما کر ممنون فرمایا جائے؟ الجواب الاوّل : {از حضرت مولانا مزید پڑھیں

یوگا کے بارے میں شرعی حکم

فتویٰ نمبر:18   یوگا کےبارے میں شرعی  حکم بیان کرنے سے  پہلے  یوگا کی  حقیقت  بیان کی جاتی ہے  ، یوگا کی حقیقت  آکسفورڈ ڈکشنری میں یوں بیان  کی گئی ہے :  ترجمہ: یوگا ،  ہندو تعلیمات کے مطابق ایک  ایسی مشق  ہے جس میں انسان  کو اپنے جسم  اورذہن  پر کنٹرول  ( قابو ) کرنا مزید پڑھیں

غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا کھانا کھانے کا حکم

غير مسلم ہاتھ کا بنا کھانا مسلم کھا سکتے ہیں؟ اکثر گھروں میں غیر مسلم کھانا پکاتے ہیں؟  الجواب حامد و مصليا  مسلمان کے لیے غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے ہاتھ میں نجاست اور حرام اشیاء نہ لگی ہو۔ اس میں غیرمسلم کتابی یہودی اور عیسائی یا مزید پڑھیں