عورت کا محرم کے ساتھ الگ گاڑی میں سفر کرنا

سوال : سفر میں دو تین گاڑیاں ساتھ ہوں، محرم ساتھ ہو لیکن الگ گاڑی میں ہو، تو کیا اس طرح سفر کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عورت کا تنہا شرعی سفر (سوا ستتر کلو میٹر)کرنا جائز نہیں، البتہ اگر محرم ساتھ ہو، گو وہ دوسری گاڑی میں ہو اور مزید پڑھیں

غیر مسلم کا مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! غیر مسلم اگر مسلمانوں کے قبرستان میں اپنے مردے دفن کردیں تو شرعاً کیا حکم ہے، حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ آیا ان مردوں کو اس قبرستان میں رہنے دیا جائے گا یا نکالنے کا حکم دیا جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 1۔ مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانے کا حکم

سوال: داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ ایک مشت داڑھی رکھنا مردوں پر واجب ہے۔جو شخص داڑھی منڈوانا ہے تو وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب اور فاسق ہے اور فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ حوالہ جات: ۱- ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مزید پڑھیں

استعمال کی کن چیزوں پرز کوٰۃ واجب ہے

سوال:استعمال کی اشیاء میں سے کن چیزوں کی زكوة واجب ہے اور کن کی نہیں؟ جواب:عاقل، بالغ مرد و عورت کے استعمال کی اشیا میں صرف سونے، چاندی اور نقد رقم پر زکوۃ واجب ہے۔ ان چیزوں کے علاوہ دیگر چیزوں پر زکوٰۃ اس وقت واجب ہوگی جب انھیں فروخت کرنے کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں

مرد کا عورت کے پیچھے انفرادی نماز پڑھنا

سوال :السلام علیکم گھر کی کسی بہن بیٹی کے پیچھے مرد اپنی نماز پڑھ سکتا ہے؟ اپنی انفرادی نماز؟ الجواب باسم ملہم الصواب کسی عورت کے پیچھے نماز پڑھنے سے نماز اس صورت میں فاسد ہوتی ہے جبکہ دونوں ایک امام کی اقتدا میں نماز پڑھ رہے ہوں اور دونوں کی تحریمہ ایک ہوں۔ مذکورہ مزید پڑھیں

 عورتوں کا مردوں کے ہاتھوں سے چوڑیاں پہننا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ! عید کے موقع پر یا پھر ویسے عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، اور ان کو مرد پہناتے ہیں ان کا کہنا ہے اس طرح چوڑی ٹوٹتی نہیں ہاتھ میں نہیں لگتی، اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! عورتوں کا مردوں کے ہاتھوں سے مزید پڑھیں

 پارلر کے رقم ادھار دینے کا حکم

سوال:کسی کو پارلر کے لیے ادھار رقم دینا جائز ہے؟جبکہ وہ کٹنگ (بال کاٹنے)اور آئبرو (بھنویں) بناتی ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر بیوٹی پارلر جائز امور کی حد تک محدود ہو یعنی وہاں کا ماحول غیر شرعی نہ ہو، مردوں سے اختلاط نہ ہو، پارلر صرف عورتوں کی جائز زیب وزینت کے مزید پڑھیں

فرشتوں کے نام پر نام رکھنا

سوال: میکائیل نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور باقی فرشتوں کے نام پر نام رکھ سکتے ہیں؟                                                                                            سائل:سید حمزہ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا             میکائیل ایک مقرب فرشتے کا نام ہے، اور فرشتوں کے نام پر نام رکھنا مناسب نہیں ، آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع مزید پڑھیں

گواہوں کی غیرموجودگی میں نکاح کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ: ایک لڑکے نے اپنی پسندیدہ لڑکی کو تنہائی میں(فون پر) یہ کہا کہ میں نے تم  سے نکاح کیا ،اور لڑکی نے کہا کہ:میں نے قبول کیا۔ کیا اس طرح   سے نکاح منعقد ہوجائےگا؟اگر اس کے بعد وہ ساتھ رہ رہے ہوں تو کیا مزید پڑھیں