عورتوں کا نمازجنازہ پڑھنا

فتویٰ نمبر:450 سوال:مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا عورتیں نمازجنازہ پڑھ سکتی ہیں ؟ سائلہ : عائشہ خان اسلام آباد۔ الجواب حامدةومصلية: اس مسئلے کی کئی صورتیں ہیں: پہلی صورت یہ ہے کہ اگر ایسی جگہ ہے کہ جہاں صرف مرد ہی آتے ہیں تو اس کا حکم یہ ہے کہ  وہاں نماز جنازہ مردوں مزید پڑھیں

احرام میں عورت کا موزے پہننا 

فتویٰ نمبر:933 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا احرام کی حالت میں عورت موزے پہن سکتی ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية عورت افعال حج میں مرد کی طرح ہے مگر بعض چیزیں جو عورت کیلئے جائز اور مرد کیلئے جائز نہیں ہیں ان ہی میں سے عورت کیلئے سلے ہوئے کپڑے، موزے اور دستانے شامل ہیں مزید پڑھیں

مرد اور عورتوں کی نماز میں فرق

فتویٰ نمبر:906 سوال: اسلام علیکم، اجکل عورتوں کے نماز پڑھنے کے طریقے پر بہت زیادہ تنقید ہورہی ہے،جو فیملیاں سعودی ممالک یا حج عمرے سے ہوکر آتے ہیں وہ تو مردوں کی طرح نماز پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں وہاں ایسے ہی نماز پڑہتے ہیں،عورتوں کا طریقہ الگ نہی۔اب جبکہ ہمارے بھائی نے بھی یہی کہنا مزید پڑھیں

مردکے لیے چاندی کی چین پہننا

فتویٰ نمبر:904 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرابیٹا سولہ سال کاہےاس کو چاندی کی چین پہننی ہے کیا وہ پہن سکتا ہےاورکتنےوزن تک کی پہن سکتا ہے؟ والسلام سائل کا نام:میمونہ  الجواب حامدةومصلیة مرد کے لیے زیور میں صرف چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا زیور مرد کے لیے مزید پڑھیں

وقوف مزدلفہ

فتویٰ نمبر:902 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے یہ معلوم کرنا تھاکہ ہم نے حج میں وقوف مزدلفہ کے بعد اس جگہ کوچھوڑدیا تھا جہاں وقوف کیا تھا، لیکن تھوڑا دور بس میں جاکر بیٹھ گئے تھے بس فورا نہیں چلی تھی صبح صادق تک بس چلی ،لیکن آہستہ آہستہ چلی رش کی وجہ سے، ظاہر مزید پڑھیں

ناخن بڑھانا

فتویٰ نمبر:873 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم!کیا لڑکیوں کا فیشن کے طور پہ ناخن بڑھانا جائز ہے ؟ کیا چالیس دن کے اندر ناخن کاٹنا ضروری ہے؟ والسلام سائل کا نام:ھنیہ  پتا :کینیڈا الجواب حامدۃو مصلية مردوں کی طرح عورتوں کو بھی ناخن بڑھانا صحیح نہیں ہے، چالیس روز کے بعد بھی نہ کاٹنا مزید پڑھیں

غسل جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنا

فتویٰ نمبر:823 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر مرد نے عوت سے ہمبستری کی،پھر عورت نے غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد عورت کو ڈسچارج ہو تو عورت دوبارہ غسل کرے یا وضو کرے؟ والسلام سائل کا نام:فرح پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية عورت نے شوہر سے ہمبستری کے فورا بعد غسل کیا اور غسل کے مزید پڑھیں

رخصتی کب کی جائے؟ 

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ زید کا نکاح ایک سال قبل ہندہ کے ساتھ ہوا لیکن باہمی رضامندی سے ہندہ کی رخصتی کا وقت ایک سال رکھا گیا۔ اب جب رخصتی کا وقت قریب آیا تو ہندہ کے والد کا وصال ہوگیا مزید پڑھیں

مردوں کا نیکر شرٹ پہننا

سوال:ہمارے ہاں پاکستان میں ملک کے ایک بہت بڑے جامعہ نے اپنے طلباء کا شہری لڑکوں سے فٹبال کا میچ کرایا تو مدرسہ کے طلباء کو فٹبال کھلاڑیوں والی وردی پہنائی گئی اوپر سے شرٹ اور نیچے سے نیکر تو کیا مدرسہ والوں کا اپنے طلباء کو ایسا لباس پہنانا اور اس طرح کے میچ مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

“الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے سامنے جسم کھول کر نہاتی ہیں ،جبکہ یہ مزید پڑھیں