شوہر کا نکل جانے کا کہنا

سوال:اگر غصے میں شوہر یہ کہہ دے کہ نکل جاو تو کیاطلاق ہو جاتی ہے ؟ مرد کی نیت طلاق کی نہیں تھی ۔ تنقیح :مذاکرہ طلاق چل رہا تھا یا نہیں۔نیز غصہ تھا یا نہیں ؟ جواب تنقیح : جی نہیں طلاق کی کوئی بات نہیں ہو رہی تھی نہ ہی اس کا ارادہ مزید پڑھیں

لمبے بالوں کے کاٹنے کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: 1 ۔میرے بال لمبے گھنے موٹے اور حد درجہ خشک ہونے کی وجہ سے بہت الجھ جاتے ہیں سلجھاتے میرے ہاتھ تھک جاتے ہیں۔ میں انھیں کم کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ بالوں کو مختلف لمبائی میں کاٹنے کی شریعت اجازت دیتی ہے کیا یہ صحیح مزید پڑھیں

بیلٹ والی شلوار کا حکم

سوال: خواتین میں بیلٹ والی شلوار رائج ہے ,بلیٹ والی شلوار عام شلوار کی طرح ہوتی ہے، بلیٹ والی میں اوپر کی جانب بیلٹ پڑی ہوتی ہے جس سے گھیرا زیادہ ہو جاتا ہے اور یہ بیلٹ قمیض پہننے کی صورت میں چھپی ہوتی ہے- اس کا پہننا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب، مزید پڑھیں

گھر میں مرد و عورتوں کا جماعت سے نماز پڑھنا

سوال: میرے سسرال میں تراویح ہوتی ہے، دعا والے دن خواتین بھی شامل ہوجاتی ہیں اور ایک ہی کمرے میں آگے مرد اور پیچھے عورتیں ہوتی ہیں، جس میں نامحرم عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ میں نے یہ بات سنی ہوئی ہے کہ اگر ایک ہی کمرے میں جماعت ہورہی ہو اور اسمیں نامحرم بھی ساتھ مزید پڑھیں

مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے؟

سوال: سنا ہے کہ مرد کے ہاتھ میں برکت ہوتی ہے، کیا یہ کوئی مذہبی حکم ہے؟ اور گھر کا خرچ مرد کے ہاتھ میں ہونا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ بات واضح طور پہ تو نہیں ملتی کہ “مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے” البتہ قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں مزید پڑھیں

غیر مسلم نوکرانی مسلمانوں کے کپڑے دھوئے تو کپڑے پاک ہونے کے متعلق حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں موزمبیق میں جو کام والیاں ہمارے گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کام والیوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق پتہ نہیں ہوتا۔ جنابت کی حالت میں ہوتی ہونگی ۔ وہ ہمارے کپڑے دھوتی ہیں۔جب کہ ہم ان کو 3 بار صابن اور پانی سے مزید پڑھیں

IUI, IVF کا علاج

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال : باجی جان ایک مسلہ کا فوری جواب چاہیے- کیا اولاد نہ ہو رہی ہو تو میڈیکل میں جو طریقہ کار چل رہے ہیں مثلاً IUI اور IVF وہ علاج کروایا جا سکتا ہے شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں- الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید پڑھیں

مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے؟

سوال: سنا ہے کہ مرد کے ہاتھ میں برکت ہوتی ہے، کیا یہ کوئی مذہبی حکم ہے؟ اور گھر کا خرچ مرد کے ہاتھ میں ہونا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ بات واضح طور پہ تو نہیں ملتی کہ “مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے” البتہ قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں مزید پڑھیں

اگر دعائے قنوت نہ آتی ہو تو وتر میں کیا پڑھے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:وتر میں دعائے قنوت نہ آتی ہو کسی بالغ مرد و عورت کو تو کیا حکم ہے،جب تک یاد کرے گی اس وقت تک کیا پڑھے؟ رہنمائی فرمادیجیے؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم الصواب اگر کسی بالغ مرد و عورت کو دعائے قنوت نہ آتی مزید پڑھیں

 حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا

سوال:حج بدل کے لیے کسی خاتون کو بھیجنا شرعاً کیسا ہے کیا اس صورت میں حج بدل ادا ہوجائے گا؟ سائل: کامران ظفر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج بدل کے لیے خاتون کو بھیجنا (جبکہ خاتون کے ساتھ محرم بھی ہو) جائز ہے ۔حج بدل ادا ہوجائے گا۔البتہ مرد سے حج بدل ادا کروانا بہترہے۔ مزید پڑھیں