اگر عقیقہ نہ کر سکیں تو کوئی حرج تو نہیں

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عقیقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟یہ واجب ہے یا سنت ہےاگر والد مقروض ہوں اور عقیقہ نہ کریں تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب شرعی اصطلاح میں نومولود بچے کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں،چودھویں یا اکیسویں دن جو جانور ذبح کیا جاتاہے اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا مزید پڑھیں

 فاسق کا اذان کہنا

سوال : کیا فاسق شخص اذان کہہ دے تو اعادہ ضروری ہوگا؟ جواب : واضح رہے کہ اذان شعائر اسلام میں سے ایک اہم شعار ہے۔اور اذان کے ذریعے آدمی دوسروں کو نماز کی دعوت دیتا ہے، اس لیے اذان کے لیے ایسا شخص مقرر ہونا چاہیے کہ جس کی ظاہری وضع قطع شریعت کے مزید پڑھیں

 جمعہ کے مسنون اعمال

سوال:جمعہ میں کون کون سے اعمال مسنون ہیں جن پر عمل کرنے سے سنت کا ثواب ملے گا،نیز وہ اعمال کیا مردوں کے ساتھ خاص ہیں یا خواتین بھی عمل کریں گی تو انہیں بھی ثواب ملے گا؟ اور یہ بھی کے جمعہ کے سنت اعمال جمعرات کی رات سے شروع کرسکتے ہیں یا جمعہ مزید پڑھیں

دعائے تراویح کا حکم

۔سوال:سمرین رمضان میں اکثر جلد بازی کے سبب تراویح کی چار رکعت کے بعد ” دعائے تراویح ” نہیں پڑھتی۔ کیا اس کی تراویح بغیر دعا پڑھے درست ہوگی؟ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ تراویح کی دعا ہر چار رکعت کے بعد پڑھنا سنت ہے، مستحب ہے یا واجب ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

کیامستحب اعمال نہ کرنا خلاف اولیٰ ہے؟

سوال: کیا مستحب اعمال کو نہ کرنا یا اسکے خلاف کرنا مکروہ تنزیہی یا خلاف اولی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب : مستحب عمل کو نہ کرنا مکروہ تنزیہی نہیں ہے۔ تاہم اگر اس معنی میں کوئی خلاف اولی کہے کہ اولی اور پسندیدہ کام کرنے کا موقع ملا لیکن پھر بھی نہ کیا بلکہ مزید پڑھیں

مندوب ،مستحب ،نفل اور تطوع میں فرق

سوال: مندوب، مستحب،نفل اور تطوع میں کوئی فرق ہےیا نہیں؟ جواب : سب سے پہلے ان سب کی تعریف ملاحظہ ہو: مستحب کے لغوی معنی، پسندیدہ بات، اصطلاح میں حکم شرعی کا ایک خاص درجہ جو مطلوب تو ہوتا ہے لیکن نہ واجب ہوتا ہے نہ سنت. مندوب کے لغوی معنی ہیں: میت کی تعریفیں مزید پڑھیں