مردے کو دفن کرتے وقت تلقین

فتویٰ نمبر:2069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  ہمارے علاقے میں مردے کو دفن کرتے وقت کلمہ طیبہ پڑھا جاتا ہے۔ لوگ اس کو ‘مردے کی تلقین’ کہتے۔ میرا اشکال یہ ہے کہ تلقین تو اس شخص کو دی جاتی جو دنیا سے رخصت ہونے والا ہے نہ ایسے شخص کو جو مر چکا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام لانے کے بعد غسل کا حکم

فتویٰ نمبر:1092 موضوع:فقہ الطہارت سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ جو کافر مسلمان ہوتا ہے تو مسلمان ہونے کے بعد اس پر غسل فرض ہو جاتا ہے یا مستحب؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مسلمان ہونے کے بعد غسل کرنا فرض نہیں مستحب ہے۔ چنانچہ آپﷺ نے بعض اسلام لانے مزید پڑھیں

وترکی نمازکابہترین وقت

فتویٰ نمبر:1038 سوال:اگر تہجد پڑھنا ہے تو کیا عشاء کی نماز کے وتر کو چھوڑ دینا چا ہیے پھر تہجد میں مکمل کریں ۔اس کی وضاحت کریں اور اگر تہجد میں آنکھ نہ کھلے اور نماز نہ پڑھ پائے۔اس کی وضاحت کر دیں کہ پھر کیا کریں؟ الجواب بعون الملک الوھاب مسلمان کے لیے مستحب مزید پڑھیں

میت کوغسل دینےکےبعدخودغسل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1021 مفتی صاحب میت کو جس نے غسل دیا ہو اس کا بعد میں خود غسل لینا ضروری ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام! میت کو غسل دینے کے بعد خود غسل کرنا ضروری نہیں، بلکہ مستحب ہے۔ من غسل ميتافلیغتسل( ابن ماجہ٬ باب ما جاء فی الجنائز،رقم الحدیث:١٤٦٣) يندب الغسل من غسل مزید پڑھیں

آپ علیہ الصلوۃ و السلام کے نام مبارک کے ذکر کے وقت صلوۃ و سلام میں سے ایک پر اکتفا کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:859 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!علماء حضرات فرماتے ہیں آپ علیہ الصلوۃ والسلام کہنا چاہیےاکیلے علیہ السلام کہنا مکروہ عمل ہے ۔۔۔جائز نہیں ہے دونوں لفظ استعمال میں لانے چاہیے کہ آپ پر سلامتی بھی ہو اور درود بھی.رہنمائی فرمائے!  والسلام الجواب حامدۃو مصلية کسی مجلس میں آنحضرت علیہ الصلوۃ و السلام کا اسم گرامی مزید پڑھیں

زمزم پینے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:812 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! کیا زمزم کھڑے ہوکر ہی پینا ضروری ہے اور اسکا بیٹھ کے پینا منع ہے نیز رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں کیا ثابت ہے؟برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔ والسلام سائل کا نام:خدیجہ پتا:کینیڈا الجواب حامدۃو مصلية آب زمزم کھڑے ہو کر پینے کی کراہت اور استحباب مزید پڑھیں

اذان کا جواب دینا مستحب ہے

سوال: کیاسامع کا اذان کے کلمات دہراناسنت ہے ؟ علی فتویٰ نمبر:304 جواب- اگر کلمات دہرانے سے سائل کی مراد اذان کا جواب دینا ہے تو اس کا حکم یہ ہے کہ اذان سننے والے کے لیے جواب کے طور پر اذان کے کلمات دہرانا مستحب ہے ۔ المعتمد ندب الاجابة بالقول (حاشیة الطحطاوی علی مزید پڑھیں

گردن کی پشت کا مسح

فتویٰ نمبر:775 سوال:  وضو میں گردن  کی پشت  کا مسح شامل ہے  یا نہیں ؟  نیز اگر  شامل  ہے تو اس  کا کیا حکم  ہے سنت  ہے یا مستحب  ؟  جواب: وضو میں گردن  کا مسح  کرنا مستحب  ہے گدی  کانہیں ۔ جبکہ  حلق کا مسح بدعت  ہے ۔  جیسا کہ ‘اللباب ” میں ہے مزید پڑھیں

اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے ؟ جواب:میت کے ورثاء کو تین دن تک سوگ کرنے کی اجازت هے ( ولا باس لاهل مصیبته ان یجلسوا فی البیت او فی مسجد ثلاثته ایام والناس یاتونهم ویعزونهم ” فتاوی عالمگیری:ج1 ص167 ” ) 2: حضرت علامه ابن امیر مزید پڑھیں