زیر ناف اور زیر بغل بال صاف کرنے کی مدت

سوال:اسلام میں دو مخصوص جگہوں کے بال ہٹانے کا حکم ہے، سنا ہے کہ چالیس دن میں ہٹا لینے چاہئیں، اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ اور اگر چالیس دن سے اوپر ہوجائیں اور ہٹانا رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟ سنا ہے کہ عبادات مکروہ ہوجاتیں ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

جلسے کی دعا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۷﴾ سوال : – دو سجدوں کے درمیان میں جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ کون سی ہے ؟؟ سائلہ : ام احمد  جواب :- دونوں سجدوں کے درمیان جلسے کی حالت میں آپ ﷺسے یہ دعا پڑھنا ثابت ہے: ”رب اغفرلي وارحمني، واھدني وارزقني وعافني‘‘ احاديث ميں یہ مزید پڑھیں

مہر مقرر کرنا واجب ہے یاسنت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۰﴾ سوال:-       بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ جواب :          مہر مقرر کرنا صرف سنت نہیں بلکہ شرعاً فرض ہے۔ نکاح کے موقع مزید پڑھیں

کلمات اذان دہرانے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۰﴾ سوال:-        کیاسامع کا اذان کے کلمات دہراناسنت ہے ؟ جواب:-       اذان سننے والے کے لیے جواب کے طور پر اذان کے کلمات دہرانا مستحب ہے ۔ (حاشية الطحطاوی علی مراقی الفلاح:105) المعتمد ندب الاجابة بالقول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط والله تعالیٰ أعلم دارالافتاء صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر الجواب صحیح مفتی انس مزید پڑھیں

 جسم سے لیزر/مشین کے ذریعے بال ہٹانا۔

فتویٰ نمبر:4071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! چہرے اور جسم کے بالوں کو ختم کرنے کے لیے لیزر Laser اور LIP Machine جیسے کے Philips Lumea کا استعمال کیسا ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے آلات کے سلسلہ میں شریعت نے کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔ جس طرح آسانی کے ساتھ مزید پڑھیں

کسی عورت کے بجائے کم پیسوں میں مرد سے لیزر کے ذریعے اَپر لِپس صاف کروانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک سوال پوچھنا تھا کہ لیزر تھیراپی سے اَپر لِپس صاف کروانے کے لیے لڑکی 10000 میں ٹرٹیٹمینٹ کروا رہی ہے جبکہ لڑکا 4000 میں،تو کیا لڑکے سے کروانا جائز ہے کم پیسوں میں؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً بالائی ہونٹ کے اوپر جو بال ہوتے ہیں ان کا صاف مزید پڑھیں

تحنیک دینا 

فتویٰ نمبر:4052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  پیدائش کے بعد بچوں کو گھٹی کب دینا سنت ہے؟ اگر فورا نہ دی جا سکے تو کب تک دی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا تحنیک کاعمل باجماع سنت ہے اور کھجور کے ساتھ مستحب وافضل ہے۔جو چیز بھی پیدائش کے بعد دی جائے وہی تحنیک ہو مزید پڑھیں

بات چیت کرنے کے بعد سجدہ سہو کا حکم

فتویٰ نمبر:4042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر آپ کی نماز میں کوئی کمی رہ گئی ہو اور نماز مکمل کرلی تو اب آپ پہلے اس کمی کو پورا کریں گے مثلا ایک رکعت رہ گئی تو پہلے ایک رکعت ملائیں اور اس کے بعد سجدہ سہو کریں بھلے آپ نے سلام پھیر لیا تھا، بھلے مزید پڑھیں

عقیقہ کہاں کیا جائے

فتویٰ نمبر:3094 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی ملک سے باہر رہتا ہے اور اس کا بچہ پیدا ہوتا ہے اور وہ ساتویں دن عقیقہ کرنا چاہتا ہے کیا عقیقہ کی رقم پاکستان میں بھجواکر عقیقہ کرسکتا ہے ؟  کہ خود وہ وہاں پر ہو اور عقیقہ پاکستان میں مزید پڑھیں